ETV Bharat / state

دہلی: پیٹرول کی قیمت میں اضافے کی مخالفت - bjp apposing delhi government decision

دہلی حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کیا ہے۔ بی جے پی نے حکومت کے اس فیصلے کی مخالفت کی ہے۔

پیٹرول کی قیمت میں اضافے کی مخالفت
پیٹرول کی قیمت میں اضافے کی مخالفت
author img

By

Published : May 5, 2020, 5:25 PM IST

دہلی میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کیا گیا ہے۔ دہلی حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل دونوں پر ہی لگنے والے ویٹ میں اضافہ کر کے 30 فیصد کر دیا ہے، جو پیٹرول پر 27 فیصدی اور ڈیزل پر 16.75 فیصد تھا۔

پیٹرول کی قیمت میں اضافے کی مخالفت
پیٹرول کی قیمت میں اضافے کی مخالفت

دہلی حکومت کے اس فیصلے کی مخالفت شروع ہو گئی ہے۔ ڈیزل اب 29.29 روپے پیٹرول پر کیے گئے اضاف سے اب اس کی قیمت 1.67 روپے اور ڈیزل 7.10 روپے مہنگا ہو گیا ہے۔

اس اضافے کے بعد دہلی میں پیٹرول کی قیمت 71.26 روپے اور ڈازل کی قیمت 69.29 روپے ہو گئی ہے۔ ڈیزل اور پیٹرول کی نئی قیمت کے جاری ہونے کے فورا بعد حزب اختلاف جماعت بی جے پی نے اس پر مخالفت کی ہے۔ دہلی بی جے پی کے ترجمان پروین شنکر کپور نے اس تعلق سے ٹویٹ کیا ہے۔ ٹویٹ میں انہوں نے لکھا ہے کہ دہلی کی کیجریوال حکومت کی جانب سے کیے گئے 30 فیصد ویٹ میں اضافے کا ہم ہوری طرح سے مخالفت کرتے ہیں۔

ادھر دہلی کے وزیر خزانہ منیش سسودیا نے اس فیصلے کو درست قرار دیا ہے۔ سسودیا نے اس تعلق سے ٹویٹ کیا ہے۔ انہوں اپنے ٹویٹ پیغام میں سخت فیصلے کی ضرورت زور دیا ہے۔ سسودیان نے لکھا ہے کہ مشکل دور میں سخت فیصلے کی ضرورت ہوتی ہے۔ سسودیا نے اسے ایک وزیر خزانہ کے طور پر اپنا سبق بتایا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.