ETV Bharat / state

'کیا بھارتی تہذیب انسانوں کے قتل کی اجازت دیتی ہے' - رندیپ سرجے والا

کانگریس کے قومی ترجمان رندیپ سرجے والا نے اپنے پریس کانفرنس میں وزیراعظم مودی کو گنگا جمنی تہذیب کی یاد دلاتے ہوئے کہا "جس نے گنگا جمنی تہذیب کو نہ سمجھا ہو مادر وطن کو کیا سمجھے گا"

پریس کانفرنس
author img

By

Published : Apr 8, 2019, 5:22 PM IST

ایسے وقت میں جبکہ ملک بھر میں ہجومی تشدد کے واقعات کے خلاف مذمت کا سلسلہ جاری ہے اور مختلف سیاسی پارٹیوں کے ذریعے اپنے منشور میں نفرت پر مبنی ہجومی تشدد کے واقعات کو روکنے کے لیے قانون بنانے کے وعدے کیے جا رہے ہیں، بی جے پی نے اپنے منشور میں ہجومی تشدد کے واقعات کا ذکر تک نہیں کیا اور نہ ہی اس کی روک تھام کے لیے کسی لائحہ عمل کا وعدہ کیا۔

پریس کانفرنس

ای ٹی وی بھارت کے ذریعہ پوچھے گئے ایک سوال کے جواب میں کانگریس کے قومی ترجمان رندیپ سرجے والا نے ہجومی تشدد کے موضوع پر کہا کہ کیا بھارتی تہذیب انسان کے قتل کی اجازت دیتی ہے؟ کیا نفرت پر مبنی سیاست ہندوستانی تہذیب کی بنیاد ہو سکتی ہے؟

انہوں نے مزید کہا کہ کاش نریندر مودی جی نے بھگوت گیتا کا مطالعہ کیا ہوتا، بھگوت گیتا میں لکھا ہے کہ دوسرے مذاہب کا احترام کیا جائے۔

سورجے والا نے کہا کہ گنگا جمنی تہذیب اس ملک کی سنسکرتی ہے اور جس شخص کو اس تہذیب کی کوئی سمجھ نا ہو وہ مادر وطن کو کیا سمجھے گا؟

Intro:بی جے پی کے منشور میں ہجومی تشدد کا ذکر تک نہیں

کانگریس کا اعتراض، وزیراعظم کو گنگا جمنی تہذیب کی یاد دلائی
کانگریس کا مودی پر نشانہ، کہا: "جس نے گنگا جمنی تہذیب کو نہ سمجھا ہوں مادر وطن کو کیا سمجھے گا"
نئی دہلی

ایسے وقت میں جبکہ ملک بھر میں ہجومی تشدد کے واقعات کے خلاف مذمت کا سلسلہ جاری ہے اور مختلف سیاسی پارٹیوں کے ذریعے اپنے اپنے منشور میں نفرت پر مبنی ہجومی تشدد کے واقعات کو روکنے کے لیے قانون بنانے کے وعدے کیے جا رہے ہیں، بی جے پی نے اپنے منشور میں ہجومی تشدد کے واقعات کا ذکر تک نہیں کیا اور نہ ہی اس کی روک تھام کے لیے کسی لائحہ عمل کا وعدہ کیا۔

ای ٹی وی بھارت کے ذریعہ پوچھے گئے ایک سوال کے جواب میں کانگریس کے قومی ترجمان رندیپ سرجے والا نے ہجومی تشدد کے مسائل کو مخاطب نہ کرنے پر گرفت کرتے ہوئے کہا کہ کیا ہندوستانی تہذیب انسان کے قتل کی اجازت دیتی ہے؟ کیا نفرت پر مبنی سیاست ہندوستانی تہذیب کی بنیاد ہو سکتی ہے؟

انہوں نے مزید کہا کہ کاش نریندر مودی جی نے بھگوت گیتا کا مطالعہ کیا ہوتا، بھگوت گیتا میں لکھا ہے کہ دوسرے مذاہب کا احترام کیا جائے۔

سورجے والا نے کہا کہ گنگا جمنی تہذیب اس ملک کی سنسکرتی ہے اور جس نے اس تہذیب کو نہ سمجھا ہو وہ مادر وطن کو کیا سمجھے گا؟

Body:@

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.