ETV Bharat / state

بی جی پے صدر جے پی نڈا کورونا سے متاثر - بی جے پی کے قومی صدر جے پی نڈا نے ٹویٹ کرکے جانکاری دی

بی جے پی کے قومی صدر جے پی نڈا بھی کورونا سے نہیں بچ پائے۔ انہوں نے کہا ہے کہ وہ کورونا مثبت پائے گئے ہیں۔

bjp chief jp nadda tests positive for coronavirus
جے پی نڈا کورونا کے شکار
author img

By

Published : Dec 13, 2020, 7:06 PM IST

Updated : Dec 14, 2020, 12:22 AM IST

بھارتیہ جنتا پارٹی(بی جے پی) کے قومی صدر جگت پرکاش نڈا کورونا وائرس سے متاثر ملے ہیں۔ انہوں نے اتوا رکو ٹوئٹر پر یہ اطلاع دی۔

bjp chief jp nadda tests positive for coronavirus
بی جے پی کے قومی صدر جے پی نڈا نے ٹویٹ کرکے جانکاری دی ہے کہ وہ کورونا مثبت پائے گئے ہیں

یہ بھی پڑھیں: 'پارلیمان پر ہونے والے حملے کو کبھی بھلایا نہیں جا سکتا'

انہوں نے اپنے ٹویٹ کے ذریعے کہا کہ 'کورونا کی ابتدائی علامات ظاہر ہونے پر ٹیسٹ کرایا اور رپورٹ مثبت آئی ہے۔ میری صحت ٹھیک ہے، ڈاکٹروں کے مشورے پر ہوم کورنٹائن میں تمام رہنما ہدایت پر عمل کر رہا ہوں۔ میری گزارش ہے کہ جو گذشتہ کچھ دنوں میں میرے رابطے میں آئے ہیں، براہ کرم اپنے آپ کو آئسولیٹ کرکے اپنی جانچ کرائیں'۔

واضح رہے کہ اس سے قبل بھی کئی بی جے پی رہنما اس وبا کے شکار ہوگئے ہیں۔

Last Updated : Dec 14, 2020, 12:22 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.