ETV Bharat / state

Fight Between BJP And AAP Councillors: دی کشمیر فائلز پر بی جے پی اور عام آدمی پارٹی کے کونسلرز کے درمیان مارپیٹ - وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال کا بیان

وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال کے ذریعہ ایوان اسمبلی میں دی کشمیر فائلز Arvind Kejriwal On The Kashmir Files کو یو ٹیوب پر اپ لوڈ کیے جانے کے مشورے پر بی جے پی اور اس کی ذلی تنظیموں نے مورچہ کھول دیا ہے۔ مشرقی دہلی میونسپل کارپوریشن کی میٹنگ East Delhi Municipal Corporation Meeting میں بی جے پی اور عام آدمی پارٹی کے کونسلرز کے درمیان جھڑپ ہو گئی۔

Fight Between BJP And AAP Councillors: دی کشمیر فائلز پر بی جے پی اور عام آدمی پارٹی کے کونسلرز کے درمیان مارپیٹ

author img

By

Published : Mar 30, 2022, 8:52 PM IST

نئی دہلی: 'دی کشمیر فائلز' کو لے کر دہلی میں سیاست Politics On The Kashmir Files تیز ہوتی جارہی ہے، اب اس کو لے کر رنجش بھی بڑھ گئی ہے۔ وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال کے ذریعہ ایوان اسمبلی میں دی کشمیر فائلز کو یو ٹیوب پر اپ لوڈ کیے جانے کے مشورے پر بی جے پی اور اس کی ذلی تنظیموں نے مورچہ کھول دیا ہے۔ جہاں بی جے پی پر وزیر اعلیٰ کی رہائش گاہ پر حملہ کرنے کا الزام ہے تو وہیں مشرقی دہلی میونسپل کارپوریشن کی میٹنگ میں بی جے پی اور عام آدمی پارٹی کے کونسلرز کے درمیان زبردست لات گھونسے چلے۔

Fight Between BJP And AAP Councillors: دی کشمیر فائلز پر بی جے پی اور عام آدمی پارٹی کے کونسلرز کے درمیان مارپیٹ
Fight Between BJP And AAP Councillors: دی کشمیر فائلز پر بی جے پی اور عام آدمی پارٹی کے کونسلرز کے درمیان مارپیٹ

یہ بھی پڑھیں: Attack at Arvind Kejriwal Residence: کیجریوال کی رہائش گاہ پر حملہ: سیسودیا

دراصل ایوان کی میٹنگ کے دوران عآپ کے کونسلرز نے اروند کیجریوال کی رہائش گاہ پر حملہ Attack On Arvind Kejriwal's Residence اور آدیش گپتا پر کیجریوال کو گالی دینے کا الزام لگاتے ہوئے نعرے بازی شروع کردی۔ جواب میں بی جے پی کونسلرز نے فلم کشمیر فائلز پر اروند کیجریوال کے بیان کے حوالے سے نعرے بازی شروع کردی۔ اس دوران عام آدمی پارٹی اور بی جے پی کے کونسلرز کے درمیان جھڑپ شروع ہوگئی۔Fight Between BJP And AAP Councillors

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.