ETV Bharat / state

یمنا اسپورٹس کمپلیکس سے 96 مزدور بہار روانہ - بہار کی خبریں

یمنا اسپورٹس کمپلیکس سے 96 تارکین وطن مزدوروں کو نئی دہلی ریلوے اسٹیشن سے بہار روانہ کیا جائے گا

یمنا اسپورٹس کمپلیکس سے 96 مزدور بہار روانہ

author img

By

Published : May 8, 2020, 8:51 PM IST

، دہلی چھوڑنے سے پہلے ، تمام مزدوروں کا کورونا ٹیسٹ کرایا گیا ، جہاں تمام مزدوروں کی رپورٹ منفی پائی گئی۔

وہیں ، آج سے تمام مزدور نئی دہلی سے مظفر پور ٹرین سے روانہ ہوں گے۔یہ مزدور گزشتہ 40 دنوں سے یمنا سپورٹس کمپلیکس میں قیام پذیر تھے۔

یمنا اسپورٹس کمپلیکس سے 96 مزدور بہار روانہ

یہاں پر 279 مزدور رکے ہوئے تھے. جن میں سے ایک 150 مزدوروں نے جانےکےلیے رجسٹریشن کرایا تھا لیکن ریلوے سے 96لوگوں کو اجازت ملی۔

ان لوگوں کو بسوں کے ذریعے ریلوے اسٹیشن پہنچایا جائے گا۔ساتھ ہی انہیں کھانے کے پیکٹ ودیگر اشیاء بھی مہیا کرائی گئی ہے۔اورنمکین و بسکٹ وغیرہ بھی دئے گئے

۔سوشل ڈسٹینسنگ کا پورا خیال رکھا جا رہا ہے ایک بس میں 12لوگوں کو جانے کا نظم ہے۔دوران سفر ان کے لیے ماسک اور صابن کا بھی انتظام کیا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.