ETV Bharat / state

بھیم آرمی کے سربراہ چندر شیکھر 14 دن عدالتی تحویل میں

شہریت ترمیمی قانون کے خلاف بھیم آرمی چیف چندر شیکھر آزاد کو 14 دن عدالتی تحویل میں بھیج دیا گیا ہے۔ تیس ہزاری کورٹ نے ان کی ضمانت عرضی کو خارج کردیا۔ گزشتہ روز دہلی پولیس نے ممانعت کے باوجود احتجاج کرنے پر حراست میں لیا تھا تاہم آج انہیں گرفتار کر لیا گیا تھا۔

بھیم آرمی چیف چندر شیکھر آزاد
بھیم آرمی چیف چندر شیکھر آزاد
author img

By

Published : Dec 21, 2019, 4:34 PM IST

Updated : Dec 21, 2019, 8:49 PM IST

شہریت ترمیمی قانون کے خلاف پورے ملک میں جاری احتجاج کو بھیم آرمی کی حمایت حاصل ہے اور اس کے سربراہ چندر شیکھر آزاد جمعہ کو دہلی جامع مسجد تا جنتر منتر احتجاج کرنے والے تھے لیکن دہلی پولیس نے انہیں حراست میں لے لیا تھا۔

بشکریہ ٹویٹر
بشکریہ ٹویٹر

انہوں نے دہلی کی تیس ہزاری کورٹ میں ضمانت کی عرضی دائر کی تھی جس کو کورٹ نے مسترد کردیا اور انہیں 14 دن کی عدالتی تحویل میں بھیج دیا گیا ہے۔

بشکریہ ٹویٹر
بشکریہ ٹویٹر

واضح رہے کہ اس سے قبل دہلی کی جامعہ ملیہ اسلامیہ یونیورسٹی کے طلبا کی حمایت کے لیے بھی چندر شیکھر آزاد وہاں پہنچے تھے اور مظاہرین کا حوصلہ بڑھایا تھا۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Dec 21, 2019, 8:49 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.