ETV Bharat / state

امت شاہ اگر چاہتے تو تشدد رک سکتا تھا: چندر شیکھر - دہلی تشدد

بھیم آرمی کے چیف چندر شیکھر آزاد نے کہا، 'اگر وزیر داخلہ امت شاہ چاہتے تو شمال مشرقی دہلی میں تشدد رک سکتا تھا۔' انہوں نے کہا،' بابا صاحب کے ذریعے بنایا گیے آئین میں ہر شخص کو انصاف دینے کی بات کہی گئی ہے۔ لیکن اس دور میں ایسا نہیں دکھائی دے رہا ہے۔'

بھیم آرمی کے چیف چندر شیکھر آزاد
بھیم آرمی کے چیف چندر شیکھر آزاد
author img

By

Published : Mar 3, 2020, 8:09 PM IST

ملک بھر میں شہریت ترمیمی قانون اور این آر سی کے خلاف احتجاجی مظاہرے تھمنے کا نام نہیں لے رہا ہے۔ وہیں منگل کے روز ینگ انڈیا کے بینر تلے جنتر۔ منتر پر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔

دیکھیں ویڈیو

اس احتجاجی مظاہرے کو بھیم آرمی چیف چندر شیکھر آزاد نے مظاہرین سے خطاب کیا۔

انہوں نے شمال۔ مشرقی دہلی میں ہوئے تشدد کو لیکر مرکزی حکومت اور دہلی پولیس کو ذمہ دار ٹھہرایا۔

ساتھ ہی انہوں نے کہا کہ اگر وزیر داخلہ امت شاہ چاہتے تو شمال۔ مشرقی دہلی میں تشدد رک سکتی تھی۔

انہوں نے کہا کہ بابا صاحب کے ذریعے بنایا گیے آئین میں ہر شخص کو انساف دینے کی بات کہی گئی ہے۔ لیکن اس دور میں ایسا نہیں دکھائی دے رہا ہے۔

اگر ایسا ہوتا تو دہلی پولیس اپنی پوری ذمہ داری کے ساتھ کام کرتی اور جس طرح سے وہاں پر تشدد ہوا، لوگوں کا قتل عام ہوا، وہ نہیں ہوتا۔

چندر شیکھر آزاد نے کہا کہ شمال مشرقی دہلی میں تشدد پورے طریقے سے منصوبند طریقے سے تھا۔ اتنے سارے ہتھیار وہاں پر کیسے آگئے یہ اپنے آپ میں سوال ہے، انہوں نے کہا کہ یہ سب کچھ حکومت نے ہی کیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.