ETV Bharat / state

کافی وتھ ڈی ایم کی شروعات

نوئیڈا میں علامی وبا کورونا وائرس سے تحفظ کے پیش نظر اپنا پلازمہ دینے والوں کے ساتھ ضلع مجسٹریٹ نے 'کافی وتھ ڈی ایم' کی شروعات کی۔

اس پروگرام کا مقصد پلازما عطیہ دہندگان کی حوصلہ افزائی کرنا تھا

author img

By

Published : Oct 9, 2020, 1:39 PM IST

قومی دارالحکومت دہلی سے متصل صنعتی شہر نوئیڈا میں پلازمہ عطیہ دہندگان کی حوصلہ افزائی کے لیے ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ نے کافی وید ڈی ایم تقریب کا آغاز کیا ہے۔

کافی وتھ ڈی ایم کی شروعات
کافی وتھ ڈی ایم کی شروعات

اس پروگرام کے دوران ضلع مجسٹریت سہاس ایل وائی نے 11 پلازما عطیہ دہندگان کے ساتھ کافی پی اور ان کی کاوشوں کو سراہا۔

نوئیڈا میں علامی وبا کورونا وائرس سے تحفظ کے پیش نظر اپنا پلازمہ دینے والوں کے ساتھ ضلع مجسٹریٹ نے 'کافی وتھ ڈی ایم' کی شروعات کی

واضح رہے کہ اس پروگرام کا مقصد پلازما عطیہ دہندگان کی حوصلہ افزائی کرنا تھا۔

عطیہ دہندگان کے ساتھ کافی پی اور ان کی کاوشوں کو سراہا

انہوں نے بتایا کہ ان کے ذریعہ عطیہ کیا گیا پلازمہ دو کورونا سے متاثرہ افراد کی جان بچاسکتا ہے۔

اس پروگرام کا مقصد پلازما عطیہ دہندگان کی حوصلہ افزائی کرنا تھا
اس پروگرام کا مقصد پلازما عطیہ دہندگان کی حوصلہ افزائی کرنا تھا

انہوں نے مزید کہا کہ ایسے کورونا وارئیرز کو بھی آگے آنے کے لیے کہا ہے جو کورونا سے متاثر تھے اور صحت مند ہوچکے ہیں تاکہ دوسرے متاثرہ افراد بروقت پلازما حاصل کریں اور ان کی جان چب سکے۔

عطیہ کیا گیا پلازمہ دو کورونا سے متاثرہ افراد کی جان بچاسکتا ہے

اس تقریب کے موقع پر محکمہ صحت کے عہدیدار بھی موجود تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.