ETV Bharat / state

نربھیا کیس: رات دو بجے مجرموں نے لڈو اور نوڈلس کھائے - جیل انتظامیہ کی جانب سے انہیں یہ مہیا کیا گیا

جمعہ کو نربھیا کے چاروں مجرموں کو پھانسی دی گئی، پھانسی سے قبل مجرموں نے نوڈلس اور لڈو کی ڈیمانڈ کی، موت سے قبل مجرموں کی ڈیمانڈ پوری کی گئی۔

نربھیا کیس: رات دو بجے مجرموں نے لڈو اور نوڈلس کھائے

author img

By

Published : Mar 21, 2020, 4:29 AM IST

اطلاعات کے مطابق رات میں مجرموں نے ٹھیک سے کھانا نہیں کھایا تھا، اسی لیے انہوں نے دیر رات نوڈلس اور لڈو کی ڈیمانڈ کی۔

موت سے قبل ان کی آخری ڈیمانڈ پوری کی گئی، رات 2 بجے پون کو چھوڑ کر دیگر تینوں مجرموں مکیش، اکشے اور ونئے نے نوڈلس اور لڈو کھائے، جو ان کا آخری کھانا تھا۔

رات دو بجے تین مجرموں نے جیل انتظامیہ سے نوڈلس اور لڈو کی مانگ کی، جیل انتظامیہ کی جانب سے انہیں یہ مہیا کیا گیا۔

نربھیا کیس: رات دو بجے مجرموں نے لڈو اور نوڈلس کھائے

پھانسی سے بچنے کے لیے پون نے اپنا ہاتھ دانت سے کاٹ لیا تھا، اسے لگ رہا تھا کہ ایسا کرنے سے اس کی پھانسی ٹل سکتی ہے۔ لیکن اس کا پتہ چلتے ہی اس کی سکیورٹی مزید سخت کردی گئی۔ اس کے ساتھ لگاتار چار جیل کے سپاہی گھیرا بناکر موجود تھے۔

جمعہ کو صبح 5:30 بجے چاروں مجرموں کو تہاڑ جیل میں پھانسی دی گئی۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.