لگے رہو کیجروال گانے کی گونج اب شادیوں میں بھی سنائی دینے لگی ہے۔ حال ہی میں دہلی کے دوراکا علاقے میں دہلی ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے کمیونٹی ہال میں ایک شادی تقریب 'لگے رہو کیجریوال' کا گانا خوب چلا۔ اس گانے پر براتی خوب ناچے۔
اطلاع کے مطابق شادی تقریب عام آدمی پارٹی کے کارکن کے اہل خانہ میں تھی۔ ویڈیو میں صاف طور پر دیکھا جا سکتا ہے کہ کس طرح ' لگے رہو کیجریوال' کی دھن پر براتی پورے جوش و خروش کے ساتھ ناچتے نظر آ رہے ہیں۔