ETV Bharat / state

جماعت اسلامی پر پابندی کی کارروائی غیرمناسب: مولانا جلال الدین عمری

جموں و کشمیر کے ضلع پلوامہ میں سی آر پی ایف کے جوانوں کے قافلے پر شدت پسندانہ حملے کے بعد بھارتی حکومت کے ذریعے ریاست کی سب سے بڑی مذہبی و سماجی تنظیم جماعت اسلامی کشمیر پر پانچ برس کی پابندی عائد کی گئی ہے۔

مولانا جلال الدین عمری
author img

By

Published : Mar 2, 2019, 9:43 PM IST

اس سلسلے میں جماعت اسلامی ہند کے امیر مولانا جلال الدین عمری نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے کہا کہ مرکزی حکومت کی یہ کارروائی مناسب نہیں ہے۔

متعلقہ ویڈیو

ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ آر ایس ایس پر کون پابندی لگائے گا؟ چونکہ ملک میں حکومت تو آر ایس ایس ہی چلا رہی ہے۔

جماعت اسلامی کے جنرل سکریٹری انجینیئر محمد سلیم نے کہا کہ کسی سماجی تنظیم پر پابندی لگانا ملکی جمہوریت کے لیے خطرناک ہے۔

انہوں نے مزید بتایا کہ جماعت اسلامی کشمیر کا جماعت اسلامی ہند سے کوئی تعلق نہیں۔ وہ ایک آزاد تنظیم ہے، اس کے باوجود ہم اس پر پابندی کی مذمت کرتے ہیں۔

Intro:جماعت اسلامی کشمیر پر پابندی غیر دانش مندانہ : امیر جماعت مولانا عمری
نئی دہلی
غلام حملے کے بعد حکومت ہند کے ذریعے ریاست کی سب سے بڑی مذہبی و سماجی جماعت جماعت اسلامی کشمیر پر پانچ سالہ پابندی کو غیر دانشمندانہ قرار دیتے ہوئے جماعت اسلامی ہند کہا کہ اس طرح کی کارروائی مناسب نہیں۔
جماعت اسلامی ہند کے امیر مولانا جلال الدین عمری نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے کہا کہ سینکڑوں لوگوں کی گرفتاری ہوئی ہے جو بالکل بھی اچھا نہیں۔
ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ آر ایس ایس پر کون پابندی لگائے گا جبکہ وہی حکومت کر رہی ہے۔
جماعت اسلامی کے جنرل سیکریٹری انجینئر سلیم نے کہا کہ کسی سماجی تنظیم پر پابندی لگانا ملکی جمہوریت کے لیے خطرناک ہے۔
انہوں نے مزید بتایا کہ جماعت اسلامی کشمیر کا جماعت اسلامی ہند سے کوئی تعلق نہیں ۔ وہ ایک آزاد عظیم ہے تاہم اس کے باوجود اس پر پابندی کی مذمت کرتے ہیں۔

Body:@

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.