ETV Bharat / state

'عدالت کے فیصلے کا احترام کیا جائے گا' - عدالت عظمی کے فیصلہ سے قبل جمعیۃ علماء ہند کے دفتر میں مسلم جماعتوں کی میٹنگ

نئی دہلی میں بابری اور ایودھیا ملکیت معاملے میں عدالت عظمی کے فیصلہ سے قبل جمعیۃ علماء ہند کے دفتر میں مسلم جماعتوں کے اجلاس میں پوری توجہ امن و امان کو برقرار رکھنے پر زور دیا جارہا ہے۔

جمعیۃ علماء ہند کے دفتر میں مسلم جماعتوں کی میٹنگ
author img

By

Published : Nov 2, 2019, 2:49 PM IST

Updated : Nov 2, 2019, 8:09 PM IST

میٹنگ میں ابتدائی تجویز پیش کی گئی اس میں بابری مسجد کی بازیابی کا اس کی تعمیر نو کا ذکر نہیں ہے جو کہ مسلم جماعتوں کے کلیدی مطالبات میں شامل رہے ہیں بلکہ تجویز میں پوری توجہ امن و امان کو برقرار رکھنے پر ہے۔

جمعیۃ علماء ہند کے دفتر میں مسلم جماعتوں کی میٹنگ

مشاورت کے صدر نوید حامد نے بتایا کہ ابھی ہم کسی نتیجہ تک نہیں پہنچے ہیں لیکن یہ بات اہم ہے کہ عدالت کا جو بھی فیصلہ آئے گا اس کا احترام کیا جائے گا۔

میٹنگ میں جمعیۃ علماء ہند کے صدر مولانا سید ارشد مدنی، جمعیۃ اہل حدیث کے امیر مولانا اصغر علی مہدی سلفی، قومی اقلیتی کمیشن کے سابق سربراہ وجاہت حبیب اللہ، سابق رکن پارلیمنٹ شاہد صدیقی سمیت کئی اہم لوگ موجود تھے۔

اس میٹنگ میں مسلم ارکان پارلیمنٹ کو بھی مدعو کیا گیا تھا مگر کوئی بھی شامل نہیں ہو پائے۔

Intro:مسلم جماعتوں کی میٹنگ شروع،
مسجد کی تعمیر نو کے مطالبہ کی بجائے فیصلہ کے احترام پر زور

نئی دہلی
بابری ایودھیا ملکیت معاملہ میں عدالت عظمی کے فیصلہ سے قبل جمعیۃ علماء ہند کے دفتر میں مسلم جماعتوں کی میٹنگ شروع ہو چکی ہے۔
میٹنگ میں ابتدائی تجویز پیش کی گئی اس میں بابری کی بازیابی کا اس کی تعمیر نو کا ذکر نہیں ہے، جو کہ مسلم جماعتوں کے کلیدی مطالبات میں شامل رہے ہیں، بلکہ تجویز میں پوری توجہ امن و امان کی برقرار ی پر ہے۔
مشاورت کے صدر نوید حامد نے بتایا کہ ابھی ہم کسی نتیجہ تک نہیں پہنچے ہیں، لیکن یہ بات اہم ہے کہ عدالت کا جو بھی فیصلہ آئے گا، اس کا احترام کیا جائے گا۔
میٹنگ میں جمعیۃ علماء ہند کے صدر مولانا سید ارشد مدنی، جمعیۃ اہل حدیث کے امیر مولانا اصغر علی مہدی سلفی، قومی اقلیتی کمیشن کے سابق سربراہ وجاہت حبیب اللہ، سابق رکن پارلیمنٹ شاہد صدیقی سمیت کئی اہم لوگ موجود تھے۔
اس میٹنگ میں مسلم ارکان پارلیمنٹ کو بھی مدعو کیا گیا تھا، مگر کوئی بھی شامل نہیں ہو پائے۔

Body:@

Conclusion:
Last Updated : Nov 2, 2019, 8:09 PM IST

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.