جنتا دل (یونائیٹڈ) کے جنرل سکریٹری پون ورما نے جمعہ کے روز بابا رام دیو کو اپنی رائے پر "بھگوان رام کی پیدائش ایودھیا میں ہوئی تھی ، پیغمبراکرمحمد صلی اللہ علیہ وسلم کی نہیں" پر سخت تنقید کا نشانہ بنایا اور کہا کہ یوگا گرو کو اس طرح کے فرقہ وارانہ بیان دینا بند کرنا چاہئے۔
ورما نے مزید کہا ، "ہندوؤں اور مسلمانوں کی اکثریت اس مسئلے کو چھوڑ کر متحدہ بھارت کی طرف آگے بڑھنا چاہے گی۔ بابا رام دیو کے بیانات اس عمل میں مثبت کردار ادا نہیں کرتے ہیں۔"
'بابا رام دیو متنازع بیان دینا چھوڑ دیں' - پون کمار نے رام دیو کو بنایا تنقید کا نشانہ
یوگا گرو بابا رام دیو نے ایک متنازع بیان میں کہا کہ 'بھگوان رام کی پیدائش ایودھیا میں ہوئی تھی، پیغمبرمحمد صلی اللہ علیہ وسلم کی نہیں'۔ اس پر جنتا دل (یونائیٹڈ) کے جنرل سکریٹری پون ورما نے سخت رد عمل کا اظہار کیا ہے۔