ETV Bharat / state

دہلی: کورونا کے حوالے سے پولیس اور ذمہ داران کی بیداری مہم - قومی دارالحکومت

دہلی میں لاک ڈاؤن کے اعلان کے بعد سے ہی پولیس اور ذمہ داران کی جانب سے کورونا کے حوالے سے بیداری مہم چلائی جا رہی ہے۔

دہلی: کورونا کے حوالے سے پولیس اور زمہ داران کی بیداری مہم

author img

By

Published : Apr 20, 2021, 7:12 AM IST

Updated : Apr 20, 2021, 8:01 AM IST

قومی دارالحکومت دہلی اور این سی آر میں کورونا کا قہر جاری ہے، تمام تر کوششوں کے باوجود کورونا پر قابو نہیں پایا جا سکا بلکہ اس کی تباہ کاری مزید خوفناک ہوتی جا رہی ہے۔

دہلی: کورونا کے حوالے سے پولیس اور ذمہ داران کی بیداری مہم

اب بھی پولیس اور علاقہ کے زمہ داران لوگوں کو آگاہ کر رہے ہیں تاکہ اس پر کچھ قابو پایا جا سکے۔

دہلی پولیس کی پنرواس کالونی (آر ڈبلیو اے) اور بیٹ پولیس نے بھی لوگوں کو شعوری بیدار کیا۔

دوارکا کے بھارت وہار میں کورونا کے حوالے سے دہلی پولیس اور آر ڈبلیو اے کے ذریعہ آگاہی مہم چلائی گئی۔

لوگوں کی حفاظت سے آگاہی رکھتے ہوئے دوارکا نارتھ پولیس اور آر ڈبلیو اے نے بھارت وہار سیکٹر 15 میں آگاہی مہم چلائی اور تحفظات کے حوالے سے باخبر کیا۔

اسی دوران دوارکا نارتھ پولیس اسٹیشن کے بیٹ افسران نے بھی لوگوں کو کورونا، معاشرتی فاصلے، سینیٹائزر اور ہاتھ دھونے کے بارے میں بتایا۔ اسی دوران لاؤڈ اسپیکر کے ذریعہ دہلی پولیس نے بھی بازاروں اور کالونیوں میں جاکر لوگوں کو آگاہ کیا۔

آر ڈبلیو اے کے جنرل سکریٹری شمبو کمار جھا نے لوگوں کو گھروں میں رہنے اور لاک ڈاؤن پر عمل کرنے کی تلقین کی تاکہ کورونا کے چین کو توڑا جا سکے۔

Last Updated : Apr 20, 2021, 8:01 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.