ETV Bharat / state

دہلی میں آٹورکشہ کے کرائے میں اضافہ - آٹورکشہ

دہلی حکومت نے دارالحکومت میں آٹو رکشہ کے کرایہ بڑھائے جانےکے سلسلے میں آج نوٹیفکیشن جاری کردیا گیاہے اور اب پہلے ڈیڑھ کلومیٹر کے لئے 25 روپے دینے ہوں گے۔

دہلی میں آٹورکشہ کے کرائے میں اضافہ
author img

By

Published : Jun 13, 2019, 12:28 AM IST

دہلی کے وزیر ٹرانسپورٹ کیلاش گہلوت نےٹویٹر پر بتایا کہ " محکمہ ٹرانسپورٹ نے آٹوركشا کرایہ میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔"

دارالحکومت میں سال 2013 سے میٹر ڈاون کرتے وقت پہلے دو کلومیٹر تک 25 روپے دینے پڑتے تھے اور اب بڑھے ہوئے کرایہ کے بعد یہ حد ڈیڑھ کلومیٹر کر دی گئی ہے۔ اس کے بعد ہر اضافی کلو میٹر کے ساڑھے نو روپے دینے ہوں گے۔ پہلے یہ آٹھ روپے فی کلو میٹر تھی۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.