ETV Bharat / state

دہلی: آٹو ڈرائیور پھل بیچنے پر مجبور

کورونا بحران کے باعث آٹو ڈرائیور اپنے آٹو میں پھل فروخت کرنے پر مجبور ہو رہے ہیں۔

author img

By

Published : Jul 7, 2020, 4:09 PM IST

دہلی: آٹو ڈرائیو پھل بیچنے پر مجبور
دہلی: آٹو ڈرائیو پھل بیچنے پر مجبور

دارالحکومت دہلی میں کورونا وبا کی وجہ سے لوگوں کا روزگار برباد ہوگیا ہے۔ تو وہیں آٹو ڈرائیور مجبوراً پھل بیچ رہے ہیں۔ تاکہ وہ لوگ اپنے گھروں کا خرچ نکال سکیں۔

جنوبی دہلی کے علاقے چھتر پور میں ایک آٹو ڈرائیور اپنے آٹو میں پھل بیچ رہے تھے جس پر ای ٹی وی بھارت کی ٹیم نے آٹو ڈرائیور سے گفتگو کی۔

یہ بھی پڑھیں:دہلی: ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ

آٹو ڈرائیور کا کہنا تھا کہ سارا دن مسافروں کے انتظار میں گزر جاتا ہے، لیکن کچھ ہی سواری ہی دستیاب ملتی ہے، جس کی وجہ سے آٹو کی قسط اور گھرکا خرچ نکالنا بڑامشکل ہے یہی وجہ ہے کہ ہم اپنے اور اپنے کنبے کے لیے مجبوری میں پھل بیچ رہے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.