ETV Bharat / state

ملک بھر میں 1،350 جیلوں میں 4.78 لاکھ قیدی: وزارت داخلہ - نیشنل کرائم ریکارڈ بیورو

مرکزی وزارت داخلہ کے مطابق 403739 قیدیوں کو ملک کی 1350 مختلف جیلوں میں دسمبر 2019 تک قید میں رکھا گیا ہے جبکہ ملک میں جیلوں کی گنجائش 403739 افراد کی ہے۔

دسمبر 2019 تک ، ملک بھر میں 1،350 جیلوں میں 4.78 لاکھ قیدی: ایم ایچ اے

author img

By

Published : Sep 21, 2020, 2:02 PM IST

وزیر مملکت (ایم او ایس) جی کشن ریڈی نے نیشنل کرائم ریکارڈ بیورو (این سی آر بی) کی جانب سے دئے گئے اعداد و شمار پیش کرتے ہوئے راجیہ سبھا میں اس تعلق سے اپنا تحریری جواب دیا۔

مذکورہ اعدادوشمار 2019 کی رپورٹ کے مطابق پیش کیے گئے لیکن مغربی بنگال کے تعلق سے یہ اعداد و شمار 2017 کے ہیں کیونکہ 2019 کا ڈیٹا موجود نہیں تھا۔

جی کشن ریڈی نے یہ جواب رکن پارلیمان جیوترادیتہ سندھیہ کے سوال پر دیا، سندھیہ نے جیلوں میں بھیڑ بھاڑ کو کم کرنے سے متعلق سوال کیا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.