ETV Bharat / state

اروند کیجریوال کا پرچہ نامزدگی

نئی دہلی اسمبلی نشست سے عام آدمی پارٹی کے امیدوار اروند کیجریوال اپنا پرچہ نامزدگی کے لئے جام نگر ہاؤس میں واقع اندراج کیندر پہنچے۔ ان کے ساتھ ان کے والدین اور حامی موجود رہے۔

اروند کیجریوال کا پرچہ نامزدگی
اروند کیجریوال کا پرچہ نامزدگی
author img

By

Published : Jan 21, 2020, 1:36 PM IST

Updated : Feb 17, 2020, 8:50 PM IST

نامزدگی مرکز کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے حزب اختلاف کی جماعتوں پر شدید حملہ کیا اور کہا کہ اپوزیشن جماعتوں کا دہلی کے عوام سے کوئی مطلب نہیں ہے۔اس لیے اتحاد کر کے ایک طرف جہاں راشٹریہ جنتا دل اور کانگریس انتخابات لڑ رہی ہے۔

اروند کیجریوال کا پرچہ نامزدگی

تو وہیں جنتا دل یونائیٹڈ اور بی جے پی بھی اتحاد کے ذریعہ دہلی میں انتخابات لڑ رہی ہے، لیکن دہلی کے عوام سمجھدار ہیں اور ان پارٹیوں کے جھانسے میں نہیں آنے والی۔

مزید پڑھیں: عام آدمی پارٹی نے تری نگر سے جتیندر تومر کا ٹکٹ کاٹا

وہیں نامزدگی مرکز سے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیجریوال نے کہا کہ مجھے یقین ہے کہ دہلی کے عوام ہمیں بھاری اکثریت سے جیت کر دہلی اسمبلی پہنچائیں گے اور مجھے امید ہے کہ پچھلے انتخابات کے مقابلے میں ہمیں اس انتخاب میں زیادہ نشستیں ملیں گی۔

Intro:नई दिल्ली: दिल्ली के मुख्यमंत्री और नई दिल्ली विधानसभा सीट से आम आदमी पार्टी की उम्मीदवार अरविंद केजरीवाल अपना नामांकन दाखिल करने के लिए जामनगर हाउस स्थित नामांकन केंद्र पर पहुंचे. उनके साथ प्रस्तावक के तौर पर उनके माता-पिता और वकील साथ में थे.

Body:विपक्षी दलों पर बोला हमला :
नामांकन केंद्र के बाहर मीडिया से बात करते हुए दिल्ली के मुख्यमंत्री अरविंद केजरीवाल ने विपक्षी पार्टियों पर जमकर हमला बोलते हुए कहा कि विपक्षी पार्टियों को दिल्ली की जनता से कोई मतलब नहीं. इसलिए गठबंधन करके एक तरफ जहां राष्ट्रीय जनता दल और कांग्रेस चुनाव लड़ रही है. तो वहीं जनता दल यूनाइटेड और भाजपा भी गठबंधन करके दिल्ली में चुनाव लड़ रही है. लेकिन दिल्ली की जनता समझदार है और इन पार्टियों के झांसे में नहीं आने वाली.

Conclusion:पिछले बार से अच्छा प्रदर्शन करेगी आम आदमी पार्टी :
नामांकन केंद्र पर मीडिया से बात करते हुए केजरीवाल ने कहा कि मुझे पूरा भरोसा है कि दिल्ली की जनता हमें भारी बहुमत से जीतकर दिल्ली विधानसभा में पहुंचाएगी और मैं आशा करता हूं कि हमें पिछले चुनाव से भी ज्यादा सीटें इस चुनाव में मिलेगी.
Last Updated : Feb 17, 2020, 8:50 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.