ETV Bharat / state

کیجریوال نے برطانیہ کی سبھی پروازوں کو معطل کرنے کا مطالبہ کیا - دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال

دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال نے کورونا کی بڑھتی وبا کے پیش نظر مرکزی سرکار سے برطانیہ کی سبھی پروازوں کو معطل کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

arvind kejriwal demands flight ban from uk
کیجریوال کا یوکے کی سبھی پروازوں کو معطل کرنے کا مطالبہ
author img

By

Published : Dec 21, 2020, 1:52 PM IST

برطانیہ میں کورونا کی ایک نئی اور خطرناک قسم کے انکشاف کے بعد دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے مرکزی سرکار سے یو کے کی سبھی پروازوں کو فوری طور پر معطل کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ انہوں نے اس بارے میں ایک ٹویٹ کر کے جانکاری دی۔

ٹویٹ میں کیجریوال نے لکھا کہ کورونا وائرس کا نیا میوٹیشن برطانیہ میں ابھرا ہے جو ایک سپر اسپریڈر ہے۔ میں مرکزی سرکار سے یو کے کی سبھی پروازوں پر فوری طور پر پابندی لگانے کی اپیل کرتا ہوں۔

واضح رہے کہ برطانیہ میں سامنے آئی کورونا کی ایک نئی قسم نے دنیا بھر کی سرکاروں کی پریشانی میں اضافہ کر دیا ہے۔

مزید پڑھیں:

'دہلی ایم سی ڈی میں دولت مشترکہ سے بھی بڑی بدعنوانی ہوئی'

کورونا: 'ون ایئر آف دی فیئر' کے ذریعہ بیداری مہم

برطانیہ میں سامنے آیا کورونا وائرس کا نیا اسٹرین کافی خطرناک بتایا جا رہا ہے۔ اس انکشاف کے بعد یوروپ کے کئی ملکوں نے یو کے جانے والی پروازوں پر پابندی لگا دی ہے۔ اب ہندوستان میں بھی ایسے ہی مطالبات اٹھنے لگے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.