ETV Bharat / state

جموں و کشمیر سے متعلق حکومت کے فیصلے کی حمایت: کیجریوال - Article 370

دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے مرکزی حکومت کی جانب سے آئین کے آرٹیکل 370 کو ختم کرنے کے فیصلے کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ عام آدمی پارٹی جموں و کشمیر سے متعلق حکومت کے اقدام کی حمایت کرتی ہے۔

جموں و کشمیر سے متعلق حکومت کے فیصلے کی حمایت: کیجریوال
author img

By

Published : Aug 5, 2019, 7:29 PM IST

عاپ کے کنوینر کیجریوال نے پیر کو ٹوئیٹ پر کہا کہ، ’’ہم جموں و کشمیر سے متعلق حکومت کے اس فیصلے کی حمایت کرتے ہیں۔ ہمیں امید ہے کہ اس اقدام سے ریاست میں امن بحال ہوگا اور ترقی کی رفتار تیز ہوگی۔ ‘‘

جموں و کشمیر سے متعلق حکومت کے فیصلے کی حمایت: کیجریوال
جموں و کشمیر سے متعلق حکومت کے فیصلے کی حمایت: کیجریوال
دریں اثنا دہلی خواتین کمیشن کی صدر سواتی مالیوال نے جموں و کشمیر سے متعلق اس فیصلے پر وزیر اعظم نریندر مودی اور مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کو مبارکباد دی ہے۔

مالیوال نے ٹویٹ کیاکہ ’’آرٹیکل 370 کے خاتمے اور جموں و کشمیر کو مکمل طور پر ہندوستان میں شامل کرنے کے فیصلےکا دل سے خوش آمدید۔ بہتر سال کی غلطی کی اصلاح کرنے کے لیے وزیر اعظم نریندر مودی اور مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کو مبارکباد۔ ہندوستان کی یکجہتی اور سالمیت کا ہر قیمت پر تحفظ کیا جانا چاہئے۔اہم بات یہ ہے کہ پیر کے روز حزب اختلاف کی ہنگاموں کے درمیان امت شاہ نے راجیہ سبھا میں آرٹیکل 370 کو ختم کرنے کی تجویز پیش کی۔ اس کے ساتھ ہی، انہوں نے جموں و کشمیر کو یونین علاقہ کا درجہ دینے اور لداخ کو اس سے علیحدہ کرنے کے لیے ایک بل بھی پیش کیا تاکہ اس کو مرکزی خطہ بنایا جائے۔امت شاہ نے جموں و کشمیر تشکیل نو بل، 2019 پیش کیا اور کہا کہ لداخ کو مرکزی خطے کا درجہ دیا جائے گا اور وہاں کوئی قانون ساز اسمبلی نہیں ہوگی۔

Intro:Body:Conclusion:

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.