ETV Bharat / state

ارون جیٹلی پھر سے ہسپتال میں داخل - ایمس ہسپتال میں داخل

بھارت کے سابق وزیر خزانہ ارون جیٹلی کے طبیعت دوبارہ خراب ہونے کے بعد انہیں ایمس میں داخل کرایا گیا ہے۔

ارون جیٹلی ہسپتال میں داخل
author img

By

Published : Aug 16, 2019, 12:37 PM IST

Updated : Sep 27, 2019, 4:33 AM IST

خیال رہے کہ گذشتہ جمعہ کو انہیں سانس لینے میں تکلیف کی وجہ سے ایمس میں داخل کرایا گیا تھا۔ آج پھر انہیں ایمس میں داخل کرایا گیا ہے۔ جہاں آئی سی یو میں ان کا علاج چل رہا ہے۔

واضح رہے کہ صدر جمہوریہ رامناتھ کووند سمیت متعدد سیاسی رہنما ان کی عیادت کے لیے ایمس پہنچے ہیں۔

ان کی صحت کے تعلق سے ایمس انتظامیہ نے اب تک کسی طرح کا بلیٹن جاری نہیں کیا ہے۔ بلیٹین کا انتظار ہے۔

Intro:Body:

News ID

Conclusion:
Last Updated : Sep 27, 2019, 4:33 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.