ETV Bharat / state

WAOW Warrior Awards 2022: خواتین کو باوقار بنانےسےمتعلق تقریب کا اہتمام

author img

By

Published : Mar 12, 2022, 6:17 PM IST

خواتین کے عالمی دن کے موقع پر ورلڈ ایسوسی ایشن آف ویمن واریئرز نے قومی دارلحکومت دہلی میں اپنے سالانہ باوقار واریئر ایوارڈز 2021-22 کا اہتمام کیا۔ Ceremony for the Dignity of Women

خواتین کو باوقار بنانےسےمتعلق تقریب کا اہتمام

WAOW Warrior Awards 2022 انڈیا ٹیلنٹ ٹریژر ٹرسٹ کے ذریعے تقویت یافتہ تھے، جس نے خواتین کو بااختیار بنانے مساوات اور سماجی فضیلت کو فروغ دینے کے لیے WAOW کے ساتھ شراکت کی۔ Ceremony for the Dignity of Women

واریئر ایوارڈز کا اہتمام کرنے والا WAOW، ایک رجسٹرڈ عالمی ادارہ ہے جو UN SDG-5 کے اہداف کو پورا کرنے کے لیے کام کر رہا ہے اور اس کے اراکین ایشیا، افریقہ، یورپ اور امریکہ میں پھیلے ہوئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:International Women's Day Celebrated in Pahalgam: عالمی یوم خواتین کے موقع پر پروگرام کا انعقاد

مہمان خصوصی پہلی خاتون آئی پی ایس ڈاکٹر کرن بیدی، سابق ایل جی پڈوچیری نے ایوارڈ جیتنے والوں کی تعریف کرتے ہوئے کہا، "یہ کہ واریئرس ایوارڈز کے لیے خاتون کا انتخاب قابل ستائش ہے۔

خواتین کو بااختیار بنانے اور ہر سال واریئر ایوارڈز دینےاور نوجوانوں کے لیے اسے مزید جامع بنانے کی تجویز بھی دی۔ انہوں نے مہمانوں اور ایوارڈ جیتنے والوں کے ساتھ کھل کر بات چیت کی۔ ان کے سوالات کے جوابات دیے اور انہیں WAOW کے اچھے کام کی طرز پر خواتین کی فلاح و بہبود کو فروغ دینے کی ترغیب دی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.