ETV Bharat / state

راشٹرپتی بھون میں جوان نے کی خودکشی

معلومات کے مطابق 'بدھ کی صبح تقریبا 4 بجے ساؤتھ ایوینیو پولیس اسٹیشن کو فون آیا کہ راشٹرپتی بھون میں ایک فوجی نے خود کو لٹکا کر خودکشی کرلی ہے۔'

راشٹرپتی بھون میں جوان نے کی خودکشی
راشٹرپتی بھون میں جوان نے کی خودکشی
author img

By

Published : Sep 9, 2020, 12:32 PM IST

راشٹرپتی بھون کی سیکیورٹی میں تعینات ایک فوجی جوان نے بدھ کی صبح خودکشی کرلی۔ متوفی کی شناخت 38 سالہ تیج بہادر تھاپا کے طور پر ہوئی ہے۔

پولیس کو موقع سے کوئی خودکش نوٹ نہیں ملا ہے۔ واقعے کی اطلاع اس کے اہل خانہ کو دے دی گئی ہے۔

راشٹرپتی بھون میں جوان نے کی خودکشی

معلومات کے مطابق 'بدھ کی صبح تقریبا 4 بجے ساؤتھ ایوینیو پولیس اسٹیشن کو فون آیا کہ راشٹرپتی بھون میں ایک فوجی نے خود کو لٹکا کر خودکشی کرلی ہے۔'

پولیس جب موقع پر پہنچی تو وہاں 38 سالہ تیج بہادر پنکھے سے لٹکا ہوا تھا۔ اس نے بیرک میں ہی خودکشی کرلی۔

موقع واردات پر پر کوئی خودکش نوٹ نہیں ملا ہے۔

پولیس نے لاش قبضہ میں لے کر آرمی بیس اسپتال بھیج دیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: بلیو لائن اور پنک لائن پرمیٹرو خدمات بحال

فی الحال جوان کے خودکشی کی وجہ کا ابھی تک پتہ نہیں چل سکا ہے۔ معاملے کو لے کر پولیس جوان کے اہل خانہ سے بھی بات کر رہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.