جیٹلی کے گزرجانے کے بعد پوری بی جے پی میں غم کا ماحول ہے، پارٹی کے اس قدآور رہنما کے انتقال سے غمگین لوگوں کا کہنا ہے کہ پارٹی میں ان کی کمی کو کوئی بھی پورا نہیں کرپائے گا۔
آئی ٹی آئی سے نکلتی ہوئی جیٹلی کی آخری یاترا کے دوران سیکڑوں بی جے پی کارکنان کے ساتھ عام لوگ بھی شریک ہوئے اور ساتھ پارٹی کی کئی اعلی رہنما میں شامل رہے۔