ETV Bharat / state

چین کی دراندازی پر آرمی چیف جنرل ایم ایم نروانے کو تشویش - قومی دارالحکومت نئی دہلی

قومی دارالحکومت نئی دہلی میں آسام رائفلز اور یونائیٹڈ سروسز انسٹی ٹیوشن کے سالانہ سیمینار کے دوران آرمی چیف جنرل نروانے نے چین کی دراندازی پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔

آرمی چیف جنرل ایم ایم نروانے
آرمی چیف جنرل ایم ایم نروانے
author img

By

Published : Feb 13, 2021, 12:31 PM IST

آرمی چیف جنرل ایم ایم نروانے کا کہنا ہے کہ بھارتی سرحد میں چین کی مداخلت تشویش کی بات ہے، پڑوسی ملک اپنے وعدے پر قائم نہیں ہیں۔

آرمی چیف جنرل ایم ایم نروانے نے کہا کہ بھارت کے پڑوس میں چین کے بڑھتے ہوئے قدم باہمی عدم اعتماد کی فضا پیدا کر رہے ہیں۔

شمال مشرقی خطے کی موجودہ صورتحال کے بارے میں گفتگو کرتے ہوئے آرمی چیف نے کہا کہ علاقائی اور داخلی رابطے کا تعلق بڑی حد تک سلامتی سے منسلک ہے۔

مزید پڑھیں:'دہشت گردی سے نمٹنے کے لیے بھارت کی 'زیرو ٹالرنس' کی واضح پالیسی'

نیپال کے موضوع پر بات کرتے ہوئے آرمی چیف جنرل ایم ایم نروانے نے کہا کہ پڑوسی ملک میں چینیوں کی بھاری سرمایہ کاری ہوئی ہے ، جو بھارت کا طویل مدتی شراکت دار ہے اور نیپال سیاسی عدم استحکام کے دور سے گزر رہا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.