ETV Bharat / state

بپن راوت سی سی ایس کے چیئرمین کا چارج لیں گے

بھارتی فوج کے سربراہ بپن راوت سبکدوش ہونے والے بھارتی فضائیہ کے سربراہ بی ایس دھنوا سے چیف آف اسٹاف کمیٹی کے چیئرمین کے عہدے کا چارج لیں گے۔

بپن راوت سی سی ایس کے چیئرمین کا چارج لیں گے
author img

By

Published : Sep 26, 2019, 5:25 PM IST

Updated : Oct 2, 2019, 2:49 AM IST

واضح رہے کہ بھارتی فضائیہ کے چیف بی ایس دھنوا اپنے عہدے سے رواں ماہ کے آخر میں سبکدوش ہونے والے ہیں۔ ان کی سبکدوشی کے بعد بپن راوت ان کی جگہ لیں گے۔ مودی حکومت نے حال ہی میں چیف آف ڈیفنس اسٹاف (سی ڈی ایس) کا نیا عہدہ تفویض کیا ہے۔

خیال رہے کہ سنہ 2016 میں بی جے پی حکومت نے بھارتی فضائیہ کے دو سینئیر افسران کو چھوڑ کر بپن راوت کو بھارتی فوج کے سربراہ کے عہدے پر مقرر کیا تھا۔ جنرل بپن راوت نے یکم جنوری 2016 کو آرمی چیف دلبیر سنگھ سہاگ کے ریٹائرمنٹ کے بعد بھارتی فوج میں ان کی جگہ لی تھی۔

بھارتی فوج میں سربراہ کا عہدہ سنبھالنے سے قبل بپن راوت وائس آرمی چیف کی ذمہ داری سنبھال رہے تھے۔ بپن راوت نے 11 ویں گورکھا رائفل کی پانچویں بٹالین سے سنہ 1978 میں اپنے کریئر کی ابتدا کی تھی۔

Intro:Body:

Army chief Gen Bipin Rawat to take over as chairman of CCS tomorrow

Conclusion:
Last Updated : Oct 2, 2019, 2:49 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.