ETV Bharat / state

Alleged Arms Supplier Arrested in Jahangirpuri: جہانگیر پوری میں مبینہ اسلحہ ڈیلر گرفتار - جہانگیرپوری علاقے میں ہتھیار فراہم

دہلی پولیس نے انکاؤنٹر کے دوران جہانگیرپوری علاقے میں ہتھیار فراہم کرنے کے الزام میں شخص کو گرفتار کیا ہے۔ ملزم کی شناخت راجن عرف راہل (38) کے طور پر ہوئی ہے۔ Alleged Arms Supplier Arrested in Jahangirpuri

Jahangirpuri's Arms Supplier Arrested: جہانگیر پوری کا اسلحہ ڈیلر گرفتار

author img

By

Published : Apr 20, 2022, 3:35 PM IST

Updated : Apr 20, 2022, 4:47 PM IST

نئی دہلی: دہلی پولیس نے انکاؤنٹر کے دوران جہانگیرپوری علاقے میں ہتھیار سپلائی کرنے کے الزام میں ایک شخص کو گرفتار کیا ہے۔ ملزم کی شناخت راجن عرف راہل (38) کے طور پر ہوئی ہے۔ وہ دہلی کے جہانگیر پوری کا رہنے والا ہے۔ اس سے قبل راہل کے خلاف 70 مقدمات درج ہیں۔ وہیں جہانگیرپوری میں فرقہ وارانہ تصادم Communal Clashes in Jahangirpuri کے دوران راہل نے فسادیوں کو ہتھیار فراہم کیے تھے یا نہیں، پولیس ابھی تک اس کی تحقیقات کر رہی ہے۔

Jahangirpuri's Arms Supplier Arrested: جہانگیر پوری کا اسلحہ ڈیلر گرفتار
Jahangirpuri's Arms Supplier Arrested: جہانگیر پوری کا اسلحہ ڈیلر گرفتار

وہیں اس معاملے پر ڈپٹی کمشنر آف پولیس ڈی سی پی برجیندر کمار یادو نے میڈیا کو بتایا کہ ہم فی الحال اس سے پوچھ گچھ کر رہے ہیں۔ ڈی سی پی نے کہا کہ ملزم کے بارے میں ایک اطلاع موصول ہوئی تھی کہ راہل اسلحے کی ایک کھیپ بیرونی شمالی اور ملحقہ اضلاع میں مجرمین کو فروخت کرنے کے لیے آئے گا۔ خفیہ اطلاع کی بنیاد پر سیکٹر 36 روہنی میں واقع شہباز ڈیری کے علاقے میں جال بچھا کر ملزم کو روک لیا گیا۔ دراصل راہل کو بوانا روڈ کی طرف سے اسکوٹی پر آتے ہوئے دیکھا گیا۔ Alleged Arms Supplier Arrested in Jahangirpuri

پولیس کا دعویٰ ہے کہ ملزم نے پولیس کو دیکھتے ہی اپنے دیسی پستول سے پولیس پر فائرنگ Firing On Police in Jahangirpuri کردی۔ جوابی کارروائی میں پولیس نے ملزم کو موقع سے فرار ہونے سے روکنے کے لیے 3 راؤنڈ فائرنگ کی۔ جس میں ایک گولی ملزم کی دائیں ٹانگ میں لگی۔ ڈی سی پی نے کہا کہ ملزم کے خلاف اسلحہ ایکٹ، چھیننے، چوری اور این ڈی پی ایس کے مقدمات پہلے سے ہی درج ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: Jahangirpuri Violence: سپریم کورٹ کے احکامات کی خلاف ورزی کرتے ہوئے مسجد پر بلڈوزر چلایا گیا

ڈی سی پی کے مطابق یہ بھی پتہ چلا ہے کہ ملزم پولیس کے ساتھ مقابلوں کے دو سابقہ ​​مقدمات، اسلحہ ایکٹ، چھیننے، چوری اور این ڈی پی ایس کے مقدمات Cases Of Arms Act, Snatching, Theft And NDPS میں بھی ملوث تھا۔

Last Updated : Apr 20, 2022, 4:47 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.