ETV Bharat / state

مسلح افواج سیاست سے دور رہیں: جنرل راوت کی اپیل - ومنتخب چیف آف ڈفینس اسٹاف بپن راوت نیوز

نومنتخب چیف آف ڈفینس اسٹاف (سی ڈی ایس)جنرل بپن راوت نے بدھ کو کہا کہ مسلح افواج سیاست سے دور رہیں اور حکومت کی ہدایات کے مطابق کام کریں۔

مسلح افواج سیاست سے دور رہیں: جنرل راوت کی اپیل

author img

By

Published : Jan 1, 2020, 2:16 PM IST

ان کا یہ تبصرہ اپوزیشن کے الزامات کے درمیان آیا ہے کہ مسلح افواج کو سیاسی شکل دی جارہی ہے۔انہوں نے کہا، 'ہم خود کو سیاست سے دور رکھتے ہیں۔ ہم حکومت کی ہدایات مطابق کام کرتے ہیں۔'

ملک کے پہلے سی ڈی ایس کا عہدہ سنبھالنے کے بعد میڈیا اہلکاروں کے ساتھ اپنی پہلی بات چیت میں جنرل راوت نے کہا کہ ان کا مقصد تینوں افواج کے ذریعہ کی جارہی کوششوں کو متحد کرنا اور ایک ٹیم کے طورپر کام کرنا ہوگا۔وہ تینوں افواج کو دستیاب وسائل کےبہترین استعمال کویقینی بنانے پر بھی توجہ مرکوز کریں گے۔

جنرل راوت نے کہا، 'ٹیم کے طورپر، ہم ایک ایسے مقصد کی سمت میں کام کریں گے جہاں 1+1+1یا تو پانچ ہو یا سات ہو لیکن تین نہ ہو۔

میرا مطلب ہے کہ صرف مربوط کوشش نہیں بلکہ اس سے بہت زیادہ ہونا چاہئے۔ ہمیں متحد ہوکر یہ مقصد حاصل کرنا ہوگا۔'

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.