ETV Bharat / state

آکسیجن کی بلا تعطل فراہمی کو یقینی بنانے کے لئے ڈرگ انسپکٹرز اور نوڈل آفیسرز کا تقرر

دارالحکومت دہلی میں ریمڈی سوِیر انجیکشن اور آکسیجن کی قلت کے پیش نظر دہلی حکومت نے اس کی خریداری سے لے کر سپلائی تک خود نگرانی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس کے لئے دہلی حکومت نے نوڈل آفیسرز کا تقرر کیا ہے۔

آکسیجن کی بلا تعطل فراہمی کو یقینی بنانے کے لئے ڈرگ انسپکٹرز اور نوڈل آفیسرز کا تقرر
آکسیجن کی بلا تعطل فراہمی کو یقینی بنانے کے لئے ڈرگ انسپکٹرز اور نوڈل آفیسرز کا تقرر
author img

By

Published : Apr 19, 2021, 1:04 PM IST

دہلی میں کورونا کے مریضوں کی بڑھتی ہوئی تعداد کے ساتھ کورونا کے علاج معالجے میں ریمڈی سوِیر انجیکشن اور آکسیجن کی کمی سامنے آ رہی ہے۔ اس کی بلیک مارکیٹنگ کی بھی اطلاعات ہیں۔ ایسی صورتحال میں دہلی حکومت نے کو ان کی بلا تعطل فراہمی کو یقینی بنانے کے لئے ڈرگ انسپکٹرز اور نوڈل آفیسرز کو مقرر کیا ہے۔ ڈرگ انسپکٹرز کی تقرری کو مدنظر رکھتے ہوئے دہلی حکومت نے پروڈکشن کمپنی سے ڈسٹری بیوٹرز اور اسٹاکسٹس تک سہی طریقہ سے پہونچے، اور وہاں سے سپلائی بھی مناسب طریقہ سے ایمانداری کے ساتھ ہو، اس کے لیے ڈرگ مانیٹرنگ آفیسرز مقرر کیے ہیں۔

آکسیجن کی بلا تعطل فراہمی کو یقینی بنانے کے لئے ڈرگ انسپکٹرز اور نوڈل آفیسرز کا تقرر
  • ڈرگ انسپکٹرز کی تقرری

خبر کے مطابق یہ ڈرگ انسپکٹر جو خصوصی طور پر مقرر کیے گئے ہیں، اس بات کو یقینی بنائیں گے کہ پروڈکشن کمپنی کا ریمڈی سوِیر انجیکشن اسٹاک ڈسٹری بیوٹر اور اسٹاکسٹ تک صحیح طور پر پہنچایا جائے اور وہاں سے سپلائی کو مناسب طور پر یقینی بنایا جائے۔

  • گڑبڑی کرنے پر ہوگی کارروائی

یہ بھی بتایا گیا ہے کہ گڑبڑی کرنے پر کارروائی ہوگی، ان تقررکردہ انسپکٹرز کی ذمہ داری ہوگی کہ وہ اس کا مکمل ریکارڈ رکھیں۔ اسٹاک انہیں روزانہ کی بنیاد پر سپلائی، اسٹاک اور فروخت کے بارے میں معلومات حکومت کو دینا ہوگی۔ اس میں کسی قسم کے خلل ڈالنے یا گڑبڑی کرنے پر ڈرگ اینڈ کاسمیٹک ایکٹ -1940 کی دفعات کے تحت کارروائی کی جاسکتی ہے۔ یہ حکم فوری طور پر نافذ العمل ہوگا۔ اس سے متعلق حکم میں پوری دہلی میں دہلی حکومت نے ایسے 26 تقسیم کاروں کی ایک فہرست دی ہے اور 2-3 ڈسٹری بیوٹرز پر ایک ڈرگ انسپکٹر مقرر کیا گیا ہے۔

  • ایک سپلایر پر ایک نوڈل آفیسر

سپلائی کرنے پر نظر رکھنے والے نوڈل آفیسر ہونے کے علاوہ، دہلی حکومت نے آکسیجن کی فراہمی کا بھی فیصلہ کیا ہے۔ آکسیجن کی خریداری سے لے کر سپلائی تک کے عمل میں کسی قسم کی رکاوٹ پیدا نہ ہونے کو یقینی بنانے کے لئے نوڈل افسران کو مقرر کیا گیا ہے۔ آکسیجن فراہم کرنے والی ہر کمپنی پر نوڈل آفیسر مقرر کیا گیا ہے۔ یہ نوڈل افسران اس بات کو یقینی بنائیں گے کہ مذکورہ کمپنی بلا تعطل ریمڈی سوِیر انجیکشن اور آکسیجن کی فراہمی جاری رکھے۔ ان نوڈل افسران کو بھی روزانہ اس سے متعلق رپورٹ حکومت کو پیش کرنا ہوگی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.