ETV Bharat / state

JMI Distance Program جامعہ کے فاصلاتی اور آن لائن کورسز میں داخلے کیلئے درخواستیں مطلوب - جامعہ ملیہ اسلامیہ کے فاصلاتی اور آن لائن پروگرام

جامعہ ملیہ ناک کی جانب سے جامعہ ملیہ اسلامیہ کے فاصلاتی اور آن لائن وضع پروگرامز میں داخلے کے لیے درخواستیں طلب کی گئی ہیں۔ Distance Program of Jamia Millia Islamia

JMI Distance Program
JMI Distance Program
author img

By

Published : Jun 8, 2023, 12:07 PM IST

نئی دہلی: جامعہ ملیہ اسلامیہ ناک کی جانب سے اے پلس پلس یافتہ مرکزی یونیورسٹی کے سینٹر برائے فاصلاتی اور آن لائن ایجوکیشن ( سی ڈی او ای ) میں فاصلاتی اور آن لائن وضع کے لیے تعلیمی سال 2023-24 میں برائے داخلہ درخواستیں مطلوب ہیں۔ جامعہ ملیہ اسلامیہ کی جانب سے جاری ریلیز کے مطابق او ڈی ایل وضع میں مندرجہ ذیل پروگرام ہیں۔
پوسٹ گریجویٹ پروگرام: تاریخ، تعلیم، انگریزی، ہندی، سماجیات، سیاسیات، پبلک ایڈمنسٹریشن، ایچ آر ایم اور ایم کام میں ایم۔ اے۔ انڈر گریجویٹ پروگرام جیسے کہ بی۔ اے ( جنرل ) بی۔ کام، بی سی آئی بی ایف اور بی بی اے
ڈپلوما پروگرام؛ پی جی ڈی جی سی، پی جی ڈی جی آئی، ڈی ای سی سی ای، سرٹیفکٹ پروگرام سی آئی ٹی، سی سی ایچ این ٹی
جامعہ ملیہ اسلامیہ سے سی ڈی او ای بارہ آن لائن پروگرام ہوتے ہیں: بی۔ اے۔ ( جنرل ) بی کام، بی بی اے، ایم۔ کام، اردو، تاریخ، تعلیم، انگریزی، ہندی، سماجیات، سیاسیات، پبلک ایڈمنسٹریشن میں بی۔ اے پروگرام کرائے جاتے ہیں، جس کے لیے مندرجہ ذیل سائٹ سے درخواست فارم اور پراسپیکٹس ڈاؤن لوڈ کرسکتے ہیں۔
http:/jmi.ucanapply.com/univer/public/secure?app_id= UEIZMDAwMDA0Ng

درخواست فارم جمع کرنے کی آخری تاریخ 30 جون 2023 ہے۔ درخواست دہندگان سے گزارش ہے کہ فارم بھرنے سے پہلے پراسپیکٹس 2023-24 کو دھیان سے پڑھ لیں۔ کاغذات کی تصدیق اور فیس جمع کرنے کا عمل 15 جولائی سے شروع ہوگا۔ جن پروگراموں کے لیے ٹسٹ منعقد نہیں کیے جائیں گے ان میں داخلے کی جملہ کارروائی کی آخری تاریخ 30 اگست 2023 ہے۔

یہ بھی پڑھیں:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.