ETV Bharat / state

نربھیا معاملے کے قصورواروں کی پھانسی پر روک لگانے کی اپیل

نربھیا کیس کے قصورواروں کو یکم فروری کو دی جانے والی پھانسی پر روک لگانے سے متعلق ان کی عرضی پر سماعت کرتے ہوئے خصوصی جج اے کے جین نے جمعرات کو تہاڑ جیل انتظامیہ کو نوٹس جاری کرکے کل صبح 10 بجے تک اس کا جواب دینے کے لیے کہا ہے۔

author img

By

Published : Jan 30, 2020, 10:29 PM IST

Updated : Feb 28, 2020, 2:17 PM IST

نربھیا معاملے کے قصورواروں کی پھانسی پر روک لگانے کی اپیل
نربھیا معاملے کے قصورواروں کی پھانسی پر روک لگانے کی اپیل

قصورواروں کے وکیل نے یکم فروری کو پھانسی پر روک لگانے سے متعلق عرضی میں کہا کہ ابھی ان کے قانون کی رو سے دستیاب دفعات ختم نہیں ہوئی ہیں اور دہلی جیل ضابطوں کے مطابق ایک ہی جرم کرنے والے چاروں قصورواروں میں سے ایک کو بھی اس وقت تک پھانسی پر نہیں لٹکایا جا سکتا ہے تب تک رحم کی درخواست اور دیگر قانون کی رو سے دستیاب دفعات ختم نہیں ہو جاتی ہیں۔

اس پر استغاثہ نے کہا کہ یہ 'مکمل طور انصاف کی کارروائی کا مذاق ہے' اور 18 دسمبر کو اس سلسلے میں ایک نوٹس جاری کیا گیا تھا اور اس کے 40 دن بعد مجرم رحم کی درخواست دائر کر رہے ہیں۔

جسٹس جین نے اس عرضی پر سماعت کرتے ہوئے یکم فروری کو مقرر ان چاروں کی پھانسی کی 'اسٹیٹس رپورٹ' دئے جانے کی تہاڑ جیل انتظامیہ کو ہدایت دی ہے۔

انہوں نے تہاڑ جیل سپرنٹنڈنٹ کو جمعہ 10 بجے تک اس معاملے میں جواب داخل کرنے کے لیے کہا ہے۔

Intro:Body:

NationalPosted at: Jan 30 2020 8:48PM

نربھیا معاملے کے قصورواروں کی پھانسی پر روک لگانے کی اپیل

نئی دہلی، 30 جنوری (یواین آئی) نربھیا کیس کے قصورواروں کو یکم فروری کو دی جانے والی پھانسی پر روک ك لگانے سے متعلق ان کی عرضی پر سماعت کرتے ہوئے یہاں خصوصی جج اے کے جین نے جمعرات کو تہاڑ جیل انتظامیہ کو نوٹس جاری کرکے کل صبح 10 بجے تک اس کا جواب دینے کے لئے کہا ہے۔

قصورواروں کے وکیل نے یکم فروری کو پھانسی پر روک لگانے سے متعلق عرضی میں کہا کہ ابھی ان کے قانون کی رو سے دستیاب دفعات ختم نہیں ہوئی ہیں اور دہلی جیل ضابطوں کے مطابق ایک ہی جرم کرنے والے چاروں قصورواروں میں سے ایک کو بھی اس وقت تک پھانسی پر نہیں لٹکایا جا سکتا ہے تب تک رحم کی درخواست اور دیگر قانون کی رو سے دستیاب دفعات ختم نہیں ہو جاتی ہیں۔اس پر استغاثہ نے کہا کہ یہ 'مکمل طور انصاف کی کارروائی کا مذاق ہے' اور 18 دسمبر کو اس سلسلے میں ایک نوٹس جاری کیا گیا تھا اور اس کے 40 دن بعد مجرم رحم کی درخواست دائر کر رہے ہیں۔

جسٹس جین نے اس عرضی پر سماعت کرتے ہوئے یکم فروری کو مقرر ان چاروں کی پھانسی کی 'اسٹیٹس رپورٹ' دئے جانے کی تہاڑ جیل انتظامیہ کو ہدایت دی ہے۔ انہوں نے تہاڑ جیل سپرنٹنڈنٹ کو جمعہ 10 بجے تک اس معاملے میں جواب داخل کرنے کے لئے کہا ہے۔

یواین آئی۔ م س

Conclusion:
Last Updated : Feb 28, 2020, 2:17 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.