عالمی خبررساں ایجنسی کے مطابق عراق کے بڑے شہر بصرہ اور بغداد میں فوج اور پولیس نے حکومت کے خلاف احتجاج کرنے والے مظاہرین پر فائرنگ کی ۔
دارالحکومت بغداد میں دریائے دجلہ پر قائم پل اور اس کے نزدیک تحریر اسکوائر میں سیکڑوں افراد احتجاج کررہے تھے۔

44444444