ETV Bharat / state

اے ایم یو میں فیکلٹیوں کے بقیہ امتحانات کی تاریخوں کا اعلان - اے ایم یو میں فیکلٹیوں

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کے مختلف فیکلٹیوں کے بقیہ امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کر دیا گیا ہے۔

اے ایم یو میں فیکلٹیوں کے بقیہ امتحانات کی تاریخوں کا اعلان

author img

By

Published : Jan 20, 2020, 8:42 PM IST

Updated : Feb 17, 2020, 6:47 PM IST

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر طارق منصور کی صدارت میں 20 جنوری کو فیکلٹیوں کے ڈین، کالجوں اور پالی ٹیکنیک کے پرنسپل اور یونیورسٹی کے اعلی حکام کی ایک مشاورتی میٹنگ ہوئی جس میں مختلف فیکٹریوں کے باقی بچے ہوئے امتحانات کے نئے شیڈول کو حتمی شکل دی گئی۔

اے ایم یو میں فیکلٹیوں کے بقیہ امتحانات کی تاریخوں کا اعلان
اے ایم یو میں فیکلٹیوں کے بقیہ امتحانات کی تاریخوں کا اعلان

ایسوسی ایٹ ممبر انچارج ڈاکٹر راحت ابرار نے بتایا کنٹرولر امتحانات مجیب الزبیری کی جانب سے جاری اطلاع کے مطابق فیکلٹی آف یونانی میڈیسن اور ذاکر حسین کالج آف انجینئرنگ ٹیکنالوجی کے بقیہ امتحانات (بی ٹیک اور بی اے سال آخر کو چھوڑ کر) 27 جنوری 2020 سے شروع ہونگے۔

فیکلٹی آف لاء، کومرس، سائنس، لائف سائنسز، ایگریکلچر سائنسز اور منییجمنٹ اسٹڈیز کے بقیہ امتحانات 30 جنوری سے، فیکلٹی آف میڈیسن کے امتحانات یکم فروری سے،
فیکلٹی آف آرٹس، سوشل سائنسز، انٹرنیشنل اسٹڈیز، دینیات اور پالی ٹیکنک و کمیونٹی کالج کے بقیہ امتحانات 3 فروری سے اور بی ٹیک، بی ای سال آخر کے امتحانات 10 فروری سے شروع ہوں گے۔

Intro:علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کے مختلف فیکلٹیوں کے بقیہ امتحانات کی تاریخوں کا اعلان.

Body:علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر طارق منصور کی صدارت میں 20 جنوری کو فیکلٹیوں کے ڈین، کالجوں اور پالی ٹیکنیک کے پرنسپل اور یونیورسٹی کے اعلی حکام کی ایک مشاورتی میٹنگ ہوئی جس میں مختلف فیکٹریوں کے باقی بچے ہوئے امتحانات کے نئے شیڈول کو حتمی شکل دی گئی۔

Conclusion:ایسوسی ایٹ ممبر انچارج ڈاکٹر راحت ابرار نے بتایا کنٹرولر امتحانات مسٹر مجیب الزبیری کی جانب سے جاری اطلاع کے مطابق فیکلٹی آف یونانی میڈیسن اور ذاکر حسین کالج آف انجینئرنگ ٹیکنالوجی کے بقیہ امتحانات (بی ٹیک اور بی اے سال آخر کو چھوڑ کر) 27 جنوری 2020 سے شروع ہونگے۔

فیکلٹی آف لاء، کومرس، سائنس، لائف سائنسز، ایگریکلچر سائنسز اور منییجمنٹ اسٹڈیز کے بقیہ امتحانات 30 جنوری سے، فیکلٹی آف میڈیسن کے امتحانات یکم فروری سے،
فیکلٹی آف آرٹس، سوشل سائنسز، انٹرنیشنل اسٹڈیز، دینیات اور پالی ٹیکنک و کمیونٹی کالج کے بقیہ امتحانات 3 فروری سے اور بی ٹیک، بی ای سال آخر کے امتحانات 10 فروری سے شروع ہوں گے۔

۱۔ بائٹ۔۔۔۔۔۔ڈاکٹر راحت ابرار۔۔۔۔۔۔۔۔ ایسوسی ایٹ ممبر انچارج۔

Suhail Ahmad
7206466
9760108621
Last Updated : Feb 17, 2020, 6:47 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.