ETV Bharat / state

Anna Hazare criticizes Kejriwal: انا ہزارے نے ایکسائز پالیسی پر کیجروال پر تنقید کی - سماجی کارکن انا ہزارے

انا ہزارے نے دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال کو ایک سخت خط لکھا ہے۔ ہزارے نے اپنے خط میں کہا کہ شراب کی طرح طاقت بھی نشہ کرتی ہے اور کرپشن کرتی ہے۔Anna Hazare writes to Delhi CM Kejriwal

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Aug 30, 2022, 7:44 PM IST

Updated : Aug 30, 2022, 8:00 PM IST

ممبئی: سماجی کارکن انا ہزارے نے منگل کو دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال کو ایک سخت خط لکھا جو کبھی ان کے ساتھی تھے اور اب انہیں خبردار کیا ہے کہ وہ شہر کی ایکسائز پالیسی تنازعہ پر 'اقتدار کے نشے میں' نہ رہیں۔

ہزارے نے اپنے خط میں کہا کہ شراب کی طرح طاقت بھی نشہ کرتی ہے اور کرپشن کرتی ہے۔ انہوں نے کیجریوال کو لکھے اپنے پہلے خط میں نہوں نے بدعنوانی کے الزامات کے بعد جولائی میں واپس لی گئی شراب لائسنس پالیسی پر تلخ تنقید کی ہے۔

انہوں نے کہا کہ میں وزیر اعلیٰ بننے کے بعد پہلی بار آپ کو اس لیے خط لکھ رہا ہوں کیونکہ حال ہی میں آپ کی حکومت کی شراب پالیسی کے بارے میں پڑھی جانے والی خبروں سے مجھے بہت دکھ ہوا۔ آپ نے شراب کی پالیسی پر سوراج نامی کتاب میں بہت سی مثالی باتیں لکھی تھیں، تب آپ سے بڑی امیدیں تھیں۔ لیکن وزیر اعلیٰ بننے کے بعد آپ مثالی نظریہ کو بھول گئے ہیں۔

85 سالہ ہزارے نے سخت تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ایسا لگتا ہے کہ ہر کوئی 'طاقت کے لیے پیسے اور پیسے کے لیے طاقت کے چکر میں پھنسا ہوا ہے۔' انہوں نے مزید کہاکہ عآپ کے منیش سسودیا اور دیگر لوگوں کے ذریعہ بنائی گئی یہ عام آدم پارٹی کے لیے مناسب نہیں ہے جو ایک تحریک سے ابھرئی ہے۔ کیجریوال، نائب وزیر اعلیٰ منیش سسودیا بدعنوانی کی ایف آئی آر میں نامزد 15 ملزمان میں شامل ہیں۔

انا نے کہا کہ آپ کی حکومت نے دہلی میں شراب کی نئی پالیسی کیوں بنائی؟ ایسا لگتا ہے کہ اس سے شراب کی فروخت کے ساتھ ساتھ شراب نوشی میں بھی تیزی آئے گی۔ ہر گلی میں شراب کی دکانیں کھولی جا سکتی ہیں۔ اس سے کرپشن میں اضافہ ہوسکتا ہے اور یہ عوام کے مفاد میں نہیں ہے۔ ہزارے کا خط اے اے پی اور بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے درمیان جاری سیاسی کشمکش کے درمیان آیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: CBI Checks Manish Sisodia's Bank Locker سی بی آئی نے منیش سسودیا کے بینک لاکر کی جانچ کی

یو این آئی

Last Updated : Aug 30, 2022, 8:00 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.