ETV Bharat / state

دہلی: آنند وہاراسٹیشن ٹرینوں کی آمدورفت کے لیے بند

تمام ٹرینوں کو آنند وہار سے پرانی دہلی ریلوے اسٹیشن منتقل کیا جارہا ہے۔ 16 جون سے یہ تمام ٹرینیں پرانی دہلی ریلوے اسٹیشن سے چلائی جائیں گی۔

آنند وہار ٹرمینل سے 15 جون کے بعد  ٹرینیں نہیں چلیں گی

author img

By

Published : Jun 15, 2020, 9:59 AM IST

قومی دارالحکومت دہلی کے آنند وہار ٹرمنل سے 15 جون کے بعد ٹرینیں نہیں چلیں گی۔

اطلاعات کے مطابق 'پلیٹ فارم نمبر 1 سے 7 کو آئسولیشن کوچوں کی تعیناتی کے لئے ریزرو کیا گیا ہے۔ اس وقت دہلی کے پاس کل 54 کوچ ہیں، جنہیں شکوربستی میں کھڑا کیا گیا ہے۔'

آنند وہار ٹرمینل سے 15 جون کے بعد  ٹرینیں نہیں چلیں گی
آنند وہار ٹرمینل سے 15 جون کے بعد ٹرینیں نہیں چلیں گی

دراصل ابھی دہلی کے آنند وہار ٹرمنل سے کل 5 ٹرینیں چلائی جارہی ہیں۔ فی الحال ان تمام ٹرینوں کو آنند وہار سے پرانی دہلی ریلوے اسٹیشن منتقل کیا جارہا ہے۔ 16 جون سے یہ تمام ٹرینیں پرانی دہلی ریلوے اسٹیشن سے چلائی جائیں گی۔

واضح رہے کہ 'آج وزیر داخلہ امت شاہ نے وزیر اعلی اروند کیجریوال اور دیگر رہنماؤں سے ملاقات کی۔ اجلاس کے دوران دہلی میں بیڈز کو بڑھانے پر زور دیا گیا ہے۔ جس کے بعد دہلی کو 500 ریلوے کوچ بھی دیئے جارہے ہیں۔ اس لئے آنند وہار میں یہ انتظامات کیے گئے ہیں۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.