ETV Bharat / state

کورونا وائرس: امیتابھ بچن کی حالت مستحکم - صدی کے عظیم اداکار امیتابھ بچھ

صدی کے عظیم اداکار امیتابھ بچن کو کورونا سے متاثر پائے جانے کے بعد سنیچر کے روز ناناوتی اسپتال میں داخل کرایا گیا۔

کورونا وائرس: امیتابھ بچن کی حالت مستحکم

author img

By

Published : Jul 12, 2020, 11:54 AM IST

امیتابھ بچن کے صاحب زادے ابھیشیک بچن بھی کورونا سے متاثر ہیں اور وہ بھی ناناوتی اسپتال میں ہی داخل ہیں۔

ناناوتی اسپتال کے ذرائع کے مطابق امیتابھ بچن میں وائرس کی ہلکی علامتیں پائی گئی ہیں لیکن ان کی حالت مستحکم ہے۔ وہ

فی الحال اسپتال کے آئیسولیشن یونٹ میں ہیں۔

ذرائع نے بتایا کہ امیتابھ کی صحت کے بارے میں فی الحال تشویش کرنے کی کوئی بات نہیں ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.