ETV Bharat / state

کووڈ-19 کے سلسلے میں امت شاہ کی جائزہ میٹنگ - meeting on covid 19

ملک میں کورونا وائرس کا قہر جاری ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 507 اموات کی اطلاع کے ساتھ ہی اس وبا سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 17،400 ہوگئی ہے۔

کوڈ 19 پر امت شاہ کی میٹنگ
کوڈ 19 پر امت شاہ کی میٹنگ
author img

By

Published : Jul 2, 2020, 1:45 PM IST

مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ نے بدھ کے روز اپنے دفتر میں کووڈ-19 کی صورتحال پر تفصیلی جائزہ لینے کے لیے منعقدہ ایک اجلاس کی صدارت کی۔

وزیر صحت ڈاکٹر ہرش وردھن ، کابینہ کے سکریٹری اور دیگر اعلی عہدیداروں نے اجلاس میں شرکت کی۔

بدھ کے روز، مرکزی صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت کو مطلع کیا گیا کہ بھارت میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 18،653 نئےکورونا کے معاملات کی اطلاع ملی ہے ، جس سے ملک میں کوورونا متاثرین کی کل کی تعداد 5،85،493 ہو گئی ہے۔

وزارت کے مطابق ، ملک میں 2،20،114 سرگرم کیسز ہیں، صحت یاب ہونے والے مریضوں کی تعداد 3،47،979 ہیں۔

پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران 507 اموات کی اطلاع کے ساتھ ، اس وبا سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 17،400 ہوگئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.