ETV Bharat / state

طبی شعبہ سے متعلق ایکٹ میں ترمیم کو منظوری دے دی گئی ہے

author img

By

Published : Jan 29, 2020, 6:44 PM IST

Updated : Feb 28, 2020, 10:27 AM IST

مرکزی کابینہ نے نیشنل کمیشن فار انڈین سسٹم آف میڈیسن بل 2019 میں اور قومی ہومیوپیتھی کمیشن بل 2019 میں سرکاری ترمیم کو منظوری دے دی ہے۔

طبی شعبہ سے متعلق ایکٹ میں ترمیم کو منظوری دے دی گئی ہے
طبی شعبہ سے متعلق ایکٹ میں ترمیم کو منظوری دے دی گئی ہے

وزیراعظم نریندرمودی کی صدارت میں کابینہ کی میٹنگ میں ان دونوں ایکٹ میں ترمیم کو منظوری دی گئی ہے اور دونوں ایکٹ راجیہ سبھا میں زیرالتوا ہیں ۔

اطلاعات و نشریات کے وزیر پرکاش جاوڈیکر نے میٹنگ میں ہوئے فیصلوں کی اطلاع دیتے ہوئے کہا کہ مجوزہ قانون سے انڈین میڈیکل ایجوکیشن سسٹم میں ضروری اصلاحات کو یقینی بنایاجائیگا، اس سے عام لوگوں کے مفادات کے تحفظ کے لیے شفافیت اور جوابدہی طے ہوگی ۔

انہوں نے کہا کہ کمیشن ملک کے سبھی حصوں میں کفایتی حفظان صحت کی خدمات کی دستیابی کو فروغ دے گا۔

انہوں نے کہا کہ انڈین میڈیکل سسٹم سے متعلق تعلیمی اداروں کے تعلیمی معیار، تجزیہ اور منظوری سے متعلق کام کو سہل بنانے کے لیے کمیشن تشکیل دیا گیا ہے ۔

انہوں نے کہا کہ این سی آئی ایم کی تشکیل کا اصل مقصد مناسب تعداد میں پیشہ ور ڈاکٹروں کی دستیابی اور انڈین میڈیکل نظام میں طبی خدمات کے سبھی پہلوؤں میں اعلی اخلاقی معیارات کو فروغ دینا ہے ۔

Intro:Body:

NationalPosted at: Jan 29 2020 4:18PM

طبی شعبہ سے متعلق دوبلوں میں ترمیم کومنظوری

نئی دہلی ،29جنوری (یواین آئی)مرکزی کابینہ نے نیشنل کمیشن فار اینڈین سسٹم آف میڈیسن بل ،2019(این سی آئی ایم )میں اور قومی ہومیوپیتھی کمیشن بل ،2019میں سرکاری ترمیم کو منظوری دیدی ہے ۔

وزیراعظم نریندرمودی کی صدارت میں بدھ کوہوئی کابینہ کی میٹنگ میں ان دونوں بلوںمیں ترمیم کو منظوری دی گئی ۔دونوں بل راجیہ سبھا میں زیرالتوا ہیں ۔اطلاعات و نشریات کے وزیر پرکاش جاوڈیکر نے میٹنگ میں ہوئے فیصلوں کی اطلاع دیتے ہوئے صحافیوں سے کہاکہ مجوزہ قانون سے انڈین میڈیکل ایجوکیشن سسٹم میں ضروری اصلاحات کو یقینی بنایاجائیگا۔اس سے عام لوگوں مفادات کے تحفظ کےلیے شفافیت اور جوابدہی طے ہوگی ۔کمیشن ملک کے سبھی حصوں میں کفایتی حفظان صحت کی خدمات کی دستیابی کو فروغ دیگا۔

انھوں نے کہاکہ انڈین میڈیکل سسٹم سے متعلق تعلیمی اداروں کے تعلیمی معیار،تجزیہ اور منظوری سے متعلق کام کو سہل بنانے کے لیے کمیشن تشکیل دیاگیاہے ۔این سی آئی ایم کی تشکیل کا اصل مقصد مناسب تعداد میں پیشہ ور ڈاکٹروں کی دستیابی اور اینڈین میڈیکل نظام میں طبی خدمات کے سبھی پہلوؤںمیں اعلی اخلاقی معیارات کو فروغ دینا ہے ۔

یواین آئی۔ایف اے

Conclusion:
Last Updated : Feb 28, 2020, 10:27 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.