ETV Bharat / state

رکن پارلیمان نے بیوی کو نظربند کیا

جے ڈی یو کے راجیہ سبھا  رکن پارلیمان ڈاکٹر مہندر پرساد پر اپنی بیوی کو نظر بند کر نے کا الزام ہے۔ یہ الزام کسی اور نے نہیں بلکہ خود ان کے بیٹے رنجیت شرما نے لگایا ہے۔

شکایت درج
author img

By

Published : Jul 30, 2019, 4:24 PM IST

دارالحکومت دہلی کے فتح پور بیری میں رکن پارلیمان پر بیوی کو نظر بند کرنے کا الزام ہے۔

رنجیت شرما کا الزام ہے کہ ان کی والدہ کو ان سے ملنے نہیں دیا جارہا ہے۔ اپنی والدہ سے ملنے کے لیے وہ فتح پور بیری پولیس اسٹیشن کے علاقے میں واقع ڈیرہ منڈی روڈ پر واقع گرین نیل فارم ہاؤس پہنچے، وہاں موجود سکیورٹی اہلکاروں نے انہیں ملنے نہیں دیا۔

فی الحال، پولیس نے رنجیت کی شکایت درج کرکے کارروائی شروع کر دی ہے۔

شکایت درج
شکایت درج

رنجیت شرما نے کہا ہے کہ ان کے اہل خانہ ممبئی میں قیام پذیر ہیں اور ان کی والدہ ستولا دیوی 80 برس کی ہیں۔

رنجیت نے کہا کے ان کے ایک شناسا نے بتایا کہ ان کی والدہ کو نظر بند کر کے رکھا گیا ہے۔

وہ اتوار کے روز ممبئی سےدہلی پہنچے اور انہوں نے فارم ہاؤس جاکر والدہ سے ملنے کی کوشش کی تو انہیں ملنے نہیں دیا گیا۔ جس کے بعد 100 نمبر ڈائل کر کے پولیس کو اطلاع دی۔

انہوں نے کہا کہ وہ گذشتہ کئی برسوں سے والدہ سے نہیں ملےہیں۔ فی الحال، انہیں یہ بھی معلوم نہیں ہے کہ اس وقت اس کی والدہ کہاں اور کس حالت میں ہیں؟

رنجیت کا کہنا ہے کہ ان کے والد ڈاکٹر مہیندر پرساد کی طبیعت ٹھیک نہیں ہے۔ اسی وجہ سے ان کے ساتھ رہنے والے عملہ اپنے عہدے کا غلط استعمال کر رہے ہیں۔

اسی دوران ، ڈپٹی ڈسٹرکٹ پولیس کمشنر، وجئے کمار سے اس سلسلے میں بات کرنے کی کوشش کی گئی لیکن ان سے بات نہیں ہوسکی۔

Intro:जनता दल (एकी) के सांसद पर पत्नी को नजरबंद बनाने का आरोप लगा है। आरोप किसी और ने नहीं, बल्कि खुद सांसद के बेटे रंजीत शर्मा ने लगाया है। दक्षिणी जिले के फतेहपुर बेरी थाने में इस संबंध में लिखित में शिकायत की गई है।

Body:
रंजीत शर्मा का आरोप है कि उनकी मां से उन्हें मिलने नहीं दिया जा रहा है। वह मुंबई में परिवार के अन्य सदस्यों के साथ रहते हैं। अपनी मां से मिलने के लिए फतेहपुर बेरी थाना क्षेत्र स्थित डेरा मांडी रोड पर हरित नीले फार्म हाउस में पहुंचे तो वहां मौजूद सुरक्षाकर्मियों ने उन्हें मिलने नहीं दिया। फिलहाल रंजीत की शिकायत पुलिस ने ले ली है और आगे की कार्रवाई कर रही है। 
रंजीत शर्मा ने बताया कि उनका पूरा परिवार मुंबई में रहता है। वहां उनका कारोबार है। उन्होंने बताया कि उनकी माता का नाम सतुला देवी (80) है। रंजीत का आरोप है कि उन्हें एक कर्मचारी ने बताया उनकी मां को नजरबंद बनाकर रखा गया है। वह रविवार को मुंबई से दिल्ली पहुंचे और उन्होंने फार्म हाउस पहुंच कर मां से मिलने की कोशिश की तो उन्हें मिलने नहीं दिया गया, जिसके बाद उन्होंने 100 नंबर पर फोन कर इसकी जानकारी पुलिस को दी। बाद में वह फतेहपुर बेरी थाने पहुंचे और इस संबंध में लिखित शिकायत की।

Conclusion:उन्होंने बताया कि वह बीते कई सालों से मां से नहीं मिले हैं। फिलहाल उन्हें यह भी पता नहीं है कि उनकी मां इस वक्त कहां है और किस हालत में है? मंजीत का कहना है कि उनके पिता की भी तबीयत ठीक नहीं रहती। इस कारण उनके साथ रहने वाले कर्मचारी उनके पद का गलत इस्तेमाल कर रहे हैं। वहीं, इस संबंध में दक्षिणी जिला पुलिस उपायुक्त विजय कुमार से बात करने की कोशिश की गई, लेकिन उन से बात नहीं हो पाई।
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.