ETV Bharat / state

Formation of the Medical Officers Wings: آل انڈیا یونانی طبّی کانگریس کی میڈیکل آفیسرز ونگ کا قیام - میڈیکل آفیسرز وِنگ کی تشکیل کا اعلان

آل انڈیا یونانی طبّی کانگریس All India Unani Tibbi Congress میڈیکل آفیسرز وِنگ کی شاخیں کئی صوبوں میں ہیں۔ وہیں آل انڈیا یونانی طبّی کانگریس نے میڈیکل آفیسرز وِنگ تشکیل دینے کا اعلان کیا۔

آل انڈیا یونانی طبّی کانگریس میڈیکل آفیسرز وِنگ کی تشکیل

author img

By

Published : Feb 25, 2022, 3:38 PM IST

ملک بھر میں قائم آل انڈیا یونانی طبّی کانگریس All India Unani Tibbi Congress نے میڈیکل آفیسرز وِنگ کی تشکیل کا اعلان کیا ہے۔

میڈیا کو جانکاری دیتے ہوئے قومی صدر پروفیسر مشتاق احمد نے بتایا کہ ڈاکٹر شکیل احمد عمر دراز خان (عثمان آباد، مہاراشٹر) کو صدر اور ڈاکٹر حبیب اللہ (سی ایم او، تہاڑ جیل، حکومت دہلی) کو جنرل سکریٹری کے عہدہ پر مقرر کیا گیا۔

انہوں نے کہا کہ آل انڈیا یونانی طبّی کانگریس کی میڈیکل آفیسرز وِنگ کے قیام کی اہمیت کے پیش نظر مذکورہ دونوں کو ان کی کارکردگی کے پیش نظر ذمہ داری سونپی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:

یونانی طب مناسب نمائندگی سے محروم ہے: ایف ایس شیرانی

واضح ہو کہ آل انڈیا یونانی طبّی کانگریس کی شاخیں باضابطہ راجستھان، اترپردیش، مدھیہ پردیش، مہاراشٹر، دہلی، ہریانہ اور بہار وغیرہ صوبوں میں قائم ہیں اور وہاں صوبائی حکومتوں کی سطح پر مسائل کو براہ راست حل کرنے کی کوشش کرتی ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.