ETV Bharat / state

Free Eye Test Camp In Jamia Nagar الشفا اسپتال میں مفت موتیا بند کیمپ کا انعقاد - ملٹی اسپیشلسٹی الشفا اسپتال

جامعہ نگر کی معروف ملٹی اسپیشلسٹی الشفا اسپتال میں مفت آئی چیک اپ کیمپ کا انعقاد کیا گیا، یہ کیمپ صبح دس بجے سے دوپہر ایک بجے تک چلا جس میں مقامی لوگوں نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا اور دوپہر 12بجے تک 64 مریضوں نے اپنا چیک اپ کرایا اور مفت دوائیں حاصل کیں ۔Free Eye Test Camp In Jamia Nagar

الشفا اسپتال میں مفت موتیا بند کیمپ کا انعقاد

author img

By

Published : Jan 16, 2023, 7:17 PM IST

الشفا اسپتال میں مفت موتیا بند کیمپ کا انعقاد

نئی دہلی:دہلی کے مسلم اکثریتی علاقہ جامعہ نگر میں واقع مشہور ملٹی اسپیشلسٹی الشفا اسپتال میں منعقدہ مفت آئی چیک اپ کیمپ کے دوران آئی ٹیسٹ کی سربراہ ڈاکٹر ندھی شرما نے کہا کہ اس کیمپ میں اب تک64;سے زیادہ مریض جانچ کے لئے اچکے ہیں اور ان میں سے سبھی کو جانچ کرکے دوائی دی۔گئی ہے ساتھ ہی ان میں 8مریضوں میں موتیا بند کی تشخیص کی گئی ہے جن کا آپریشن ہونا ہے انہیں دوسرے دن آپریشن کے لئے بلایا گیا ہے اب انہیں کفایت فیس پر آپریشن کیا جائے گا۔

الشفا اسپتال کے ڈائریکٹر عبد الناصر نے کہا کہ الشفا اسپتال جامعہ نگر میں واحد بڑا اسپیشلسٹی اسپتال ہے جو جماعت اسلامی ہند کے تحت چلتا ہے یہ اسپتال مختلف کیمپ لگاتا رہتا ہے ان ہی میں سے ایک موتیابیند کیمپ بھی ہے جو آج لگایا گیا ہے،

انہوں نے کہا کہ ان کیمپ کے ذریعے سے غریبوں کا مفت علاج کیا جاتا ہے جو پیسے خرچ نہیں کر سکتے ہیں۔ ان کیمپ کے توسط سے زیادہ سے زیادہ غریبوں کو فائدہ پہنچانے کا ہدف ہوتا ہے۔ موتیا بیند کیمپ میں 100 مریضوں کو دیکھنے کا ہدف ہے لیکن ابھی تک صرف 64 مریض آئے ہیں جن کا ہمارے ماہرین ڈاکٹروں نے چیک کیا ہے اور انہیں دوائی دی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:Fatima al Zahra Daughter of Prophet ایران اور بھارت کے تہذیبی وثقافتی روابط کی تاریخ میں خواتین کا اہم کردار: ڈاکٹر علی ربانی

الشفا اسپتال کے نئے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر محمد سلیم پٹری والے نے کہا کہ غریبوں کو دھیان میں رکھتے ہوئے الشفا اسپتال نے مفت موتیا بین کیمپ لگایا ہے جس میں ہمارا ہدف 100سے زائد مریضوں کو چیک اپ کرنے کا ہے لیکن ابھی تک 64 مریضوں کا چیک اپب کیا گیا ہے، ان میں 8 مریضوں میں موتیا بیند پاپا گیا ہے جن کا آپریشن کیا جانا ہے دوسرے روز ان کا آپریشن کیا جائے گا۔

واضح رہے کہ جماعت اسلامی ہند کے تحت چلنے والے الشفا اسپتال کی جانب سے ابوالفضل میں واقع اسپتال میں موتیا بین کیمپ لگایا گیا تھا جن میں علاقے کے لوگوں نے پہنچ فائدہ حاصل کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.