ETV Bharat / state

زخمی چچا کی عیادت کے لئے سیفئی پہنچے اکھلیش - پارلیمان دھرمیندر یادو

سماج وادی پارٹی سربراہ اور سابق وزیر اعلی اکھلیش یادومنگل کی دوپہراچانک اپنے چچا اور بدایوں سے سابق رکن پارلیمان دھرمیندر یادو کے والد ابھے رام یادو کا حال چال جاننے سیفئی پہنچ گئے۔

اکھلیش یادو
author img

By

Published : Nov 12, 2019, 11:22 PM IST

73 سالہ ابھے رام سنگھ پیر کی شام لفٹ میں پھسل گئے تھے۔ انہیں سینے میں داہنی جانب چوٹ لگی تھی۔ جس سے سانس لینے میں تکلیف تھی۔

انہیں فورا سیفئی میڈیکل یونیورسٹی کے ٹراما سنٹر میں داخل کرایا گیا تھا۔ ڈاکٹروں کے علاج اورجانچسے انہیں کچھ ہی دیر بعد آرام مل گیا پھر بھی انہیں ڈاکٹروں نے 36 گھنٹے کی نگرانی پر انہیں رکھا ہے۔

سابق رکن پارلیمان تیج پرتاپ رات ہی ان کے پاس پہنچ گئے۔ دھرمیندریادو بھی خبر سنتے ہی ٹراما سنٹر پہنچے۔مسٹر اکھلیش یادو آج دوپہر دو بجے سابق وزیر راجیندر چودھری کے ساتھ ٹراما سنٹر پہنچے اور 20 منٹ تک اپنے چچا کے پاس رہے اور علاج کررہے ڈاکٹروں سے علاج اور ان کی حالت کے بارے میں معلومات حاصل کیں۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.