ETV Bharat / state

'آڈ - ایون سے فضائی آلودگی میں کمی

قومی دارالحکومت دہلی کی عام آدمی پارٹی کی حکومت کا طاق و جفت فارمولہ اس بار بھی کامیاب رہا۔ نائب وزیر اعلی منیش سسودیا نے دہلی سیکرٹریٹ میں پریس کانفرنس کرکے اس پر خوشی کا اظہار کیا۔

'اوڈ ایوین سے فضائی آلودگی میں کمی'
author img

By

Published : Nov 6, 2019, 3:26 PM IST

پریس کانفرنس کے دوران منیش سسودیا نے کہا کہ آڈ-ایون کا دوسرا دن بھی کافی کامیاب رہا، جس سے گذشتہ دنوں کے مقابلے میں ہوا کے معیار کا انڈیکس بہتر ہوا ہے۔

مسٹر سسودیا نے سہ پہر تین بجے تک کے اعداد و شمار کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ آج پی ایم، 2.558 ہوا کی کوالیٹی رہی جو کافی اچھی کوالیٹی کہی جاسکتی ہے جبکہ وہیں 139 10 ہوا کی کوالیٹی رہی جو گزشتہ دنوں ہوا کے معیار سے بہتر ہے۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ مجھے لگتا ہے کہ کل سپریم کورٹ کے حکم کے بعد ہریانہ اور پنجاب میں پرالی جلانے کے واقعات میں کمی آئیگی اور امید کرتے ہیں کہ اب کوئی نیا دھواں نہیں آئیگا۔

'اوڈ ایوین سے فضائی آلودگی میں کمی.ویڈہو

منیش سسودیا نے اپنے کانفرنس میں دوپہر 2 بجے تک چالان کے اعداد و شمار کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ گزشتہ روز مجموعی طور پر 192 رسیدیں کاٹی گئیں، جبکہ سہ پہر 384 کاٹے جا چکے تھے تاہم شام تک یہ تعداد بڑھ کر 751 ہوگئی، جس میں دہلی ٹریفک پولیس کے 402 ، محکمہ ٹرانسپورٹ سے 157 اور محکمہ ریونیو سے 192 افراد کے چالان کانٹے گئے تھے۔

نائب وزیراعلی نے یہ بھی کہا کہ سڑکوں پر گاڑیوں کی تعداد میں کمی آئی ہے جس سے لوگ بہت خوش ہیں اور گاڑیوں کی کمی کی وجہ سے آلودگی میں بھی کمی آئی ہے۔

Intro:दूसरे दिन के ऑड इवेन के प्रदर्शन से दिल्ली सरकार सन्तुष्ट दिखी. इसे लेकर उप मुख्यमंत्री मनीष सिसोदिया ने दिल्ली सचिवालय में प्रेस कॉन्फ्रेंस किया.

Body:नई दिल्ली: मनीष सिसोदिया ने कहा कि ऑड-इवेन का दूसरा दिन भी बहुत सफल रहा. एयर क्वालिटी इंडेक्स में बीते दिन की तुलना में सुधार हुआ है. दोपहर 3 बजे तक के डाटा का हवाला देते हुए उन्होंने कहा कि पी.एम 2.5 58 रहा जो काफी अच्छी क्वालिटी है, वहीं पी.एम-10 139 रहा, जो बीते दिन की तुलना में बेहतर स्थिति है.

मनीष सिसोदिया ने कहा कि मुझे लगता है कि कल के माननीय सुप्रीम कोर्ट के आदेश के बाद हरियाणा और पंजाब में पराली जलाने की घटनाओं में कमी आई होगी और हम उम्मीद करते हैं कि अब नया धुआं नहीं आएगा.

दोपहर 2 बजे तक के चालान के आंकड़ों का हवाला देते हुए मनीष सिसोदिया ने कहा बीते दिन कुल 192 चालान काटे थे, आज चालान की संख्या बढ़ी है और दोपहर तक 384 चालान काटे गए हैं. हालांकि शाम तक यह संख्या बढ़कर 751 हो गई, जिसमें दिल्ली ट्रैफिक पुलिस की तरफ से 402, ट्रांसपोर्ट डिपार्टमेंट की तरफ से 157 और रेवेन्यू डिपार्टमेंट की तरफ से 192 चालान काटे गए.

Conclusion:उपमुख्यमंत्री ने यह भी बताया कि ट्रैफिक को लेकर लोग बहुत खुश हैं. सड़कों पर गाड़ियों में कमी आई है, उसकी वजह से लोगों को एक जगह से दूसरी जगह पहुंचने का समय आधा रह गया है और इस कारण वाहनों से होने वाले प्रदूषण में भी कमी आई है.
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.