ETV Bharat / state

Air pollution: دہلی میں فضائی آلودگی کی سطح میں کمی

دارالحکومت دہلی کی فضائی آلودگی (Air pollution) میں آج مزید کمی درج کی گئی ہے، جس کے بعد عام شہریوں نے راحت کی سانس لی۔

Air pollution: دہلی میں فضائی آلودگی کی سطح میں کمی
Air pollution: دہلی میں فضائی آلودگی کی سطح میں کمی
author img

By

Published : Nov 24, 2021, 1:50 PM IST

فضائی آلودگی (Air pollution) سے متعلق آج سپریم کورٹ میں سماعت جاری ہے، حالانکہ آج دہلی کے لوگوں کو آلودگی (Air pollution) سے کچھ راحت ضروری ملی۔ دہلی میں آج صبح 280، AQI ریکارڈ کیا گیا ہے جو گزشتہ ہفتوں کے مطابق میں بہتر ہے۔

ویڈیو

مرکزی آلودگی کنٹرول بورڈ کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق دہلی کےمختلف علاقوں میں فضائی آلودگی (Air pollution) کی سطح انتہائی خراب حالت میں ہے۔

مقامی علاقوں کے بارے میں بات کریں تو پوسا میں 283، لودھی روڈ میں 259، آئی آئی ٹی دہلی میں 280، اندرا گاندھی بین الاقوامی ہوائی اڈہ-ٹرمینل-3 میں 232 اور آیا نگر میں 228 AQI ریکارڈ کیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں:

دوسری جانب این سی آر کی بات کریں تو غازی آباد، نوئیڈا، فریدآباد میں آلودگی (Air pollution) کی سطح کافی خراب کیٹیگری میں ریکارڈ کی گئی۔

دہلی کی مجموعی آلودگی کی سطح کے بارے میں بات کریں تو دہلی کا اوسطاً ایئر کوالٹی انڈیکس(AQI) آج 280 ریکارڈ کیا گیا ہے۔ جو انتہائی خراب زمرے میں آتا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.