ETV Bharat / state

AIMIM Reaction on BJP Manifesto بی جے پی کے انتخابی منشور پر ایم آئی ایم کا ردعمل

دہلی میونسپل کارپوریشن انتخابات کے لیے بی جے پی کی جانب سے جاری انتخابی منشور پر کل ہند مجلس اتحاد المسلمین دہلی یونٹ نے سخت تنقید کرتے ہوئے کہا کہ یہ بی جے پی کا منشور نہیں بلکہ محض ایک جملہ ہے۔ MCD Election 2022

بی جے پی کے منشور پر ایم آئی ایم کا ردعمل

author img

By

Published : Nov 22, 2022, 2:25 PM IST

نئی دہلی: ایم آئی ایم کے دہلی صدر کلیم الحفیظ نے میڈیا کو دیئے اپنے بیان میں کہا کہ بی جے پی نے 15 سال ایم سی ڈی میں رہ کر کچرے کا پہاڑ بنا دیا، عوام کی امیدوں پر کھرا نہیں اتری، صفائی کا فرض پورا نہیں کیا اور اب الیکشن کے وقت کچی آبادیوں میں رہنے والے لوگوں کو گھر دینے کا وعدہ کررہی ہے ،یہ وعدہ بھی اس کا 15 لاکھ روپے اکاؤنٹس میں ڈالنے والے وعدے جیسا رہ جائے گا اور الیکشن جیتنے کے بعد اسے ایک انتخابی جملہ ثابت ہوگا۔

بی جے پی کے منشور پر ایم آئی ایم کا ردعمل
واضح رہے کہ دہلی بی جے پی نے انتخابی منشور جاری کیا ہے جس میں وعدہ کیا گیا ہے کہ اگر بی جے پی ایم سی ڈی انتخابات جیت جاتی ہے تو دہلی کی کچی آبادی میں رہنے والےکو پکا مکان دیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں؛Kaleem Hafeez blames Kejriwalکجریوال کا ایجوکیشن ماڈل سنگھی اور مسلم دلت مخالف، کلیم الحفیظ

دہلی بی جے پی کے ریاستی صدر آدیش گپتا نے یہ نہیں کہا کہ اس بار بی جے پی دہلی کے ہر کچی آبادی کو پکے گھر دینے والی ہے۔جس پر کل ہند مجلس اتحاد المسلمین نے سخت تنقید کی ہے اور کہا ہے کہ 15 سال تک ایم سی ڈی پرقابض رہنے کے بعد بھی دہلی کی صفائی اور ٹوٹی سڑکوں کے لئے کچھ کام نہیں کیا اب بی جے پی غریبوں کو سبز باغ دکھارہی ہے جسے عوام بی جے پی کی نیت کو خوب سمجھتی ہے اور ایم سی ڈی الیکشن میں اسے سبق سکھائے گی۔AIMIM Reaction On BJP Manifesto For MCD Election In Delhi
Conclusion:دہلی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.