ETV Bharat / state

کورونا ویکسین پر ایمس ڈاکٹر کے کچھ جوابات

author img

By

Published : Jan 4, 2021, 10:31 AM IST

ملک میں کورونا وائرس کی دو ویکسین کو منظوری ملنے کے بعد ایک طرف جہاں خوشی کی لہر ہے وہیں دوسری جانب کچھ لوگوں میں تشویش پائی جارہی ہے۔

ایمس کے ڈائریکٹر ڈاکٹر رندیپ گلیریا نے ایک ویڈیو جاری کی ہے

قومی درالحکومت دہلی میں دیسی ویکسین کے استعمال کے لیے ہنگامی اجازت تو دے دی گئی ہے، لیکن عام لوگوں کو اس سے متعلق کچھ تسویش ہے جن کے ازالے کے لیے ایمس کے ڈائریکٹر ڈاکٹر رندیپ گلیریا نے ایک ویڈیو جاری کی ہے۔

اس ویڈیو میں وہ تمام سوالات شامل کیے گئے ہیں جو ایک عام انسان کے ذہن میں ویکسین کے بارے میں اٹھتے ہیں۔

واضح رہے کہ ملک کے سب سے بڑے ہسپتال ایمس میں دیسی ویکسین کے ہنگامی استعمال کی منظوری دی گئی ہے۔ سیلیکٹ کمیٹی کی منظوری کے بعد اب ڈائریکٹر جنرل ڈرگ کنٹرولرز نے بھی اس ویکسین کے استعمال کی منظوری دے دی ہے۔

دلچسپ بات یہ ہے کہ اس ویکسین کے تیسرے مرحلے کا ہیومن ٹرائل اب بھی جاری ہے۔

اس ویکسین سے متعلق تمام شکوک و شبہات کو دور کرنے کے لیے ایمس کے ڈائریکٹر ڈاکٹر رندیپ گلیریا نے ایک ویڈیو جاری کی ہے، جس میں انہوں نے تمام سوالات کے جوابات دیے ہیں۔

سوال- یہ ویکسین لوگوں کو لگائی جائے گی؟

جواب: ہنگامی صورتحال کے طور پر جلد ہی اس کا استعمال کیا جائے گا، اس سلسلے میں مزید معلومات کے لیے لوگوں کو بھارت سرکار کی ویب سائٹ کا ویزٹ کرسکتے ہیں۔

سوال- کیا یہ ویکسین ایک ساتھ سبھی ضروری ہے؟

جواب: حکومت ہند اس ضمن میں ایک فہرست پہلے ہی بناچکی ہے، جس میں ترجیحی گروپ کو پہلے دیا جائے گا، جس میں صحت کی دیکھ بھال کرنے والے کارکنان اور فرنٹ لائن ورکرز وغیرہ شامل ہیں۔

ملک میں کورونا وائرس کی دو ویکسین کو منظوری ملنے کے بعد ایک طرف جہاں خوشی کی لہر ہے وہیں دوسری جانب کچھ لوگوں میں تسویش پائی جارہی ہے

وہیں دوسرے گروپ میں 50 برس سے زیادہ عمر کے افراد شامل ہیں جس میں ذیابیطس، بلڈ پریشر، جگر سے متعلقہ بیماریوں والے 50 برس سے کم عمر افراد کو بھی ویکسین دی جائیں گی۔

سوال- کیا یہ ویکسین سبھی کو لینا ضروری ہے؟

جواب: کووڈ-19 کی ویکسین محفوظ طریقے سے لی جاسکتی ہے اور ہر ایک کو کوڈ-19 وائرس سے بچاؤ کے لیے ویکسین کا ٹیکہ لگوانا چاہیے اس کی مدد سے وہ اپنے خاندانی اراکین اور قریبی رشتہ داروں کو بھی اس وائرس سے بچانے میں کامیاب ہوجائیں گے۔

سوال- کورونا ویکسین کے ہنگامی استعمال کی اجازت تو دیدی گئی جبکہ ہیومن ٹرائل کا تیسرا مرحلہ ابھی جاری ہے ایسی صورت میں یہ ویکسین کتنی محفوظ ہوگی؟

جواب: ویکسین کے ہیومن ٹرائل کی پہلی شرط ویکسین کے حفاظتی معیارات پر رکھی گئی ہے۔ حفاظتی معیارات کو پورا کرنے کے بعد بھی متعلقہ ریگولیٹری باڈی فیز-2 ٹرائلز کی اجازت دیتا ہے۔ کورونا ویکسین کا تیسرا مرحلہ فی الحال جاری ہے۔ ظاہر ہے ایسے میں حفاظتی معیارات کو پورا کرنے کے بعد ہی اسے مزید اجازت دی گئی ہے۔

سوال- کیا یہ ویکسین اتنا ہی موثر ہوگی جتنا کہ بیرون ممالک تیار کی جانے والی فائزر اور موڈینا ویکسین ہے؟

جواب: گھریلو پروڈکٹ ویکسین بھی دنیا کے کسی بھی دوسرے ملک کی طرح موثر اور کارگر ہوگا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.