ETV Bharat / state

اگسٹا ویسٹ لینڈ معاملہ: سوشین موہن گپتا گرفتار - دہلی

اگسٹا ویسٹ لینڈ معاملے میں ای ڈی کو بڑی کامیابی ملی ہے۔ گذشتہ رات اگسٹا ویسٹ لینڈ معاملے کا دلال سوشین موہن گپتا کو ای ڈی نے گرفتار کر لیا ہے۔

فائل فوٹو
author img

By

Published : Mar 26, 2019, 11:51 AM IST

اگسٹا ویسٹ لینڈ معاملے کا دلال سوشین موہن گپتا کو آج دہلی کے پٹیالہ ہاوس کورٹ میں پیش کیا جائے گا۔

ذرائع کے مطابق جانچ ایجنسیوں نے اس سلسلے میں کئی بار پوچھ تاچھ کی تاہم وہ جانچ میں تعاون نہیں کر رہا تھا اس لئے اسکو گرفتار کر لیا گیا۔

اس سے قبل وی وی آئی پی چاپر معاملے کے ملزم راجیو سکسینا اب سرکاری گواہ بن چکے ہیں۔ سی بی آئی کی خصوصی عدالت نے انہیں سرکاری گواہ بننے کی اجازت دے دی ہے۔

ای ڈی نے اس معاملے کے دلال کسچن میشیل کو کافی پہلے گرافتار کر لیا تھا۔اسے سعودی عرب سے بھارت منتقل کیا گیا تھا فی الحال وہ دہلی کے تہاڑ جیل میں قید ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.