ETV Bharat / state

تپ دق بیماری کے خاتمے کے لیے خصوصی مہم - disease

تپ دق (ٹی بی) جیسی مہلک بیماری کو ختم کرنے کی غرض سے حکومت اور نوئیڈا انتظامیہ کی جانب سے خصوصی مہم چلائی جارہی ہے ۔

تپ دق بیماری کے خاتمہ کے لیے خصوصی مہم
author img

By

Published : Jul 18, 2019, 11:19 PM IST

اس مہم سے مستفیض ہونے کے لیے مقامی انتظامیہ کافی سرگرم ہے۔

ضلع مجسٹریٹ گوتم بدھ نگر بی این سنگھ نےضلع کے تمام شہریوں کو آگاہ کیا کہ تپ دق جیسی مہلک بیماری کے مکمل خاتمہ کے لئے ریاستی حکومت اور حکومت ہند کی طرف سے ایک مہم چلائی جارہی ہے۔

تپ دق بیماری کے خاتمہ کے لیے خصوصی مہم

تپ دق سے متاثرہ افراد کا مفت علاج حکومت کی طرف سے کرانے کے انتظام کو یقینی بنایا گیا ہے اور انہیں 500 سے روپے ہر ماہ اتھلیٹک بنانے کے لئے دیئے جا رہے ہیں۔

ان تمام منصوبوں کا فائدہ تپ دق کے مریض آسانی کے ساتھ اٹھا سکیں اس تناظر میں محکمہ صحت کی طرف سے ایک ویڈیو تیار کی گئی ہے۔

Intro:ٹی بی کے امراض کو جڑ سے ختم کر نے کے لئے نوئیڈا انتظامیہ پر عزمBody:ٹی بی کے مرض کے خاتمہ کے لئے خصوصی مہم
نوئڈا :
ٹی بی جیسی مہلک بیماری کو ختم کرنے کی غرض کے تحت حکومت اورنوئڈا انتظامیہ کی جانب سے خصوصی مہم چلائی جارہی ہے ، اس پروگرام سے مستفیض ہونے کے لئے مقامی انتظامیہ کافی سرگرم ہے۔ضلع مجسٹریٹ گوتم بدھ نگر بی این سنگھ نےضلع کے تمام شہریوں کو مخاطب کرتے ہوئے انہیں آگاہی دی ہے کہ ٹی بی جیسی مہلک بیماری کے مکمل خاتمہ کے لئے ریاستی حکومت اور حکومت ہند کی طرف سے ایک مہم چلائی جارہی ہے ۔ ٹی بی سے متاثرہ افراد کا مفت علاج حکومت کی طرف سے کرانے کے انتظام کو یقینی بنایا گیا ہے اور انہیں 500 روپے ہر ماہ اتھلیٹک بنانے کے لئے دیئے جا رہے ہیں۔ ان تمام منصوبوں کا فائدہ ٹی بی کے مریض آسانی کے ساتھ اٹھا سکیں اس تناظر میں محکمہ صحت کی طرف سے ایک ویڈیو تیار کی گئی ہے۔جس پر عمل کرتے ہوئے فائدہ اٹھایا جا سکتا ہے۔Conclusion:Tb disease
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.