ETV Bharat / state

دہلی: بارش سے موسم خوشگوار، گرمی سے راحت - بارش کا الرٹ

محکمۂ موسمیات نے دہلی اور گردونواح میں 2 گھنٹوں کے لیے بارش کا الرٹ جاری کیا تھا۔ بارش سے موسم خوشگوار ہوچکا ہے۔ قبل ازیں گرمی اور نمی اتنی زیادہ تھی کہ لوگ پریشان تھے۔

دہلی: بارش سے موسم خوشگوار، گرمی سے راحت

author img

By

Published : Sep 12, 2021, 5:30 PM IST

قومی دارالحکومت دہلی میں موسلادھار بارش ہوئی، جس کی وجہ سے موسم خوشگوار ہوگیا۔ حالانکہ کچھ علاقوں میں موسلادھار جب کہ کچھ علاقوں میں ہلکی بارش درج کی گئی۔

دہلی: بارش سے موسم خوشگوار، گرمی سے راحت

بارش کی وجہ سے دہلی کے لوگوں نے گرمی سے راحت لی حالانکہ شام کے وقت بارش ہونے کی وجہ سے آفس سے آنے والی گاڑیوں کا سڑک پر جام لگ گیا۔ یہی وجہ ہے کہ آفس سے آنے والے لوگوں کو رات میں 9 بجے تک گھر پہنچنا پڑا۔

محکمۂ موسمیات نے دہلی اور گردونواح میں 2 گھنٹوں کے لیے بارش کا الرٹ جاری کیا تھا۔ گرمی اور نمی اتنی زیادہ تھی لوگ پریشان تھے۔ کم سے کم درجۂ حرارت 28 ڈگری اور زیادہ سے زیادہ درجۂ حرارت 34 ڈگری ریکارڈ کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: رفیع آباد میں بادل پھٹنے سے ایک ہی کنبے کے پانچ افراد فوت

محکمۂ موسمیات نے نئی دہلی، مشرق وسطیٰ، شمال مشرقی دہلی، جنوبی دہلی، جنوبی مغربی دہلی، جنوب مشرقی دہلی کے ساتھ ساتھ غازی آباد، لونی دیہات، گروگرام اور نوئیڈا میں اگلے 2 گھنٹوں کے لیے درمیانے درجے کی شدید بارش کی پیش گوئی کی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.