ETV Bharat / state

افغانستان کرکٹ بورڈ نے سی ای او کو برخاست کیا - اے سی بی

افغانستان کرکٹ بورڈ (اے سی بی) نے خراب سلوک، بد انتظامی اور غیر اطمینان بخش کارکردگی کی وجہ سے اپنے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) لطف اللہ استنکزئی کو برخاست کردیا ہے۔

author img

By

Published : Jul 28, 2020, 11:02 PM IST

افغانستان کرکٹ بورڈ (اے سی بی) نے خراب سلوک ، بد انتظامی اور غیر اطمینان بخش کارکردگی کی وجہ سے اپنے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) لطف اللہ استنکزئی کو برخاست کردیا ہے۔

معاہدہ مکمل ہونے سے دو سال قبل اے سی بی نے استنکزئی کو ملازمت سے برطرف کردیا، بورڈ نے اس کا اعلان پیر کو ایک ریلیز میں کیا ہے۔

اے سی بی کے صدر فرحان یوسف زئی نے استنکزئی کو لکھے گئے خط میں کہا کہ آپ کو اطلاع دی جارہی ہے کہ یہ خط اس بات کی تصدیق کرتا ہے کہ افغانستان کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر کی حیثیت سے آپ کا معاہدہ ختم کردیا گیا ہے۔

افغانستان کرکٹ بورڈ (اے سی بی) نے خراب سلوک، بد انتظامی اور غیر اطمینان بخش کارکردگی کی وجہ سے اپنے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) لطف اللہ استنکزئی کو برخاست کردیا ہے۔
افغانستان کرکٹ بورڈ (اے سی بی) نے خراب سلوک، بد انتظامی اور غیر اطمینان بخش کارکردگی کی وجہ سے اپنے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) لطف اللہ استنکزئی کو برخاست کردیا ہے۔افغانستان کرکٹ بورڈ (اے سی بی) نے خراب سلوک، بد انتظامی اور غیر اطمینان بخش کارکردگی کی وجہ سے اپنے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) لطف اللہ استنکزئی کو برخاست کردیا ہے۔

بطور سی ای او اے سی بی میں آپ کا آخری دن 29 جولائی سنہ 2020 ہے۔

انہوں نے کہا کہ آپ کے معاہدے کو ختم کرنے کی وجہ بدانتظامی ، غیر تسلی بخش کارکردگی اور منیجرز کے ساتھ خراب سلوک ہے۔

اے سی بی نے کہا کہ استنکزئی کو 'اپنی ذمہ داریوں کو نہ نبھانے' کے لئے بھی برخاست کیا گیا ہے اور انہیں پہلے زبانی اور تحریری انتباہ بھی دیا گیا تھا۔

بورڈ نے کہا ہے کہ وہ جلد ہی اس عہدے پر تقرری کا اشتہار جاری کرے گا۔

دریں اثنا استنکزئی نے کہا کہ بورڈ کے اس فیصلے سے حیران ہیں اورانہیں سب سے پہلے بورڈ سے نہیں بلکہ سوشل میڈیا کے ذریعے پتہ چلا۔

استنکزئی نے کہا کہ انہوں نے اس بارے میں وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور اور بورڈ کے ممبر ضیاء الحق امرخیل سے بات کی ہے اور یہاں تک کہ انہیں بھی اس کا علم نہیں ہے۔

استنکزئی نے کہا کہ میں نے بورڈ (اے سی بی) کے ایک ممبر سے بات کی ہے اور مجھے پتہ چلا ہے کہ وہ بھی اس سے واقف نہیں ہیں۔

اے سی بی کے آئین کے مطابق بورڈ سی ای او کا تقرر کرتا ہے ، اس سلسلے میں کوئی بھی فیصلہ خود بورڈ کو ہی کرنا چاہئے۔

استنکزئی سی ای او مقرر ہونے سے پہلے میڈیا منیجر کی حیثیت سے کام کرتے تھے۔ 2019 ورلڈ کپ میں افغانستان کی انتہائی ناقص کارکردگی کے فورابعد استنکزئی کو جولائی میں تین سالہ معاہدہ پر سی ای او مقرر کیا گیا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.